فیچرز اور انٹرویو
G
-
بڑے برینڈز کا ریپلیکا کوئی صوابی کی جہاں آراء سے سیکھے، لیکن صلہ کون دے گا؟
صوابی کے علاقے ڈاگئی کی رہائشی 42 سالہ جہان آراء بڑے بڑے برینڈز کے کپڑوں کی ریپلیکا (نقل) بنانے کے لئے مشہور ہے
مزید پڑھیں -
‘وہ گناہ جو میں نے نہیں کیا تھا اس کی سزا مجھے دی گئی’
میں 18 سال کی تھی جب معمولی تکرار کے بعد میرے بھائی کا ایک شخص کے ساتھ جھگڑا ہوا
مزید پڑھیں -
12 لاکھ خواتین کے لئے صرف ایک پارک، خواتین جائیں تو جائیں کہاں؟
کہتی ہیں کہ وہ اپنے بچوں سمیت یہاں آکر لطف اندوز تو ہورہی ہیں لیکن ساتھ میں لوگ تنگ بھی کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
شانگلہ کے ہوٹل مزدور کا بیٹا لاہور قلندرز کا حصہ کیسے بنا؟
زید عالم کے والد عالم خان لاھور میں چائے کا ہوٹل چلاتے ہیں، بیٹے کو تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ کرکٹ بھی سکھائی، کامیابی پر خوش ہوں۔ بڑا بھائی محمد عالم
مزید پڑھیں -
دس سال سرکاری نوکری کے باوجود آج تک اپنی تنخواہ کا پتہ نہیں چلا
شادی کے بعد اے ٹی ایم کارڈ اور چیک بک شوہر نے لے لیا، وہ پورے مہینے کیلئے میری تنخواہ سے مجھے صرف ساڑھے تین ہزار روپے دیتے ہیں جس پر میرا گزارہ بمشکل ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
ٹانک سے تعلق رکھنے والی گل نساء سوڈان میں کیا کر رہی ہے؟
گل النساء کوشروع سے خواہش تھی کہ پولیس فورس میں رہ کر اپنے لوگوں کی خدمت اور اپنے ملک کا نام روشن کریں
مزید پڑھیں -
مردان بخشالی کا وہ نجی تعلیمی ادارہ جس سے علاقہ میں لڑکیوں کی تعلیمی شرح بلند ہوئی
انکے علاقے میں سرکارى سکول بهى ہیں مگر اس میں سائنس کے مضامین نہ ہونے کے وجہ سے انہوں نے اقراء گرلز سکول میں داخله لیا
مزید پڑھیں -
‘اقراکو بغیر امتحان کے پاس ہونے پرکوئی خوشی نہیں تھی’
تعلیمی ادارے بند ہونے سے جہاں کچھ طالبعلم خوش تھے تو دوسری طرف بہت سے طلبہ و طالبات اپنی مستقبل کے لئے پریشان تھے
مزید پڑھیں -
21 سالہ لائبہ اپنے ماضی کے فیصلے پر پشیماں کیوں ہے؟
لائبہ کا شمار اپنے کلاس کی قابل ترین طالبات میں ہوتا تھا لیکن گیارہ سال قبل ان کے والدین نے غربت کے ہاتھوں مجبور ہوکر نہ چاہتے ہوئے بھی انہیں سکول سے اٹھا لیا
مزید پڑھیں