فیچرز اور انٹرویو
G
-
”آئس کے نشے نے مجھ سے کاروبار ہی نہیں خاندان بھی چھین لیا”
36 سالہ احمد چھ بچوں کے باپ ہیں جو گزشتہ 8 ماہ سے آئس کے نشے میں مبتلا رہے ہیں اور اب ملاکنڈ میں منشیات کے عادی افرادی کی بحالی کے مرکز میں زیرعلاج ہیں۔
مزید پڑھیں -
ایک بھکاری دن میں کتنی رقم کماتا ہے؟
جہانزیب خان کا الزام ہے کہ ان بھکاریوں میں زیادہ تر خواتین چور بھی ہوتی ہیں جو دیگر خواتین کا پیچھا کرکے انہیں لوٹتی ہے
مزید پڑھیں -
گجرے بیچنے والی خدیجہ معلمہ بننا چاہتی ہے
نجانے وہ وقت کب آئے گا جب ھم اپنی بچیوں کو دو وقت کی روٹی اور تن ڈھانپنے کو لباس کی ضرورت پوری کرنے درندوں سے بھری اس دنیا میں مزدوری کے لیے بھیجنے کی بجائے سکول بھیجیں گے۔
مزید پڑھیں -
‘میں کورونا ویکسین نہیں لگوا رہا پتہ نہیں اصلی ہے یا نقلی’
ملک بھر کی طرح خبیرپختونخوا میں بھی کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا عمل کا جاری ہے لیکن بعض لوگ ویکسینشن لگانے سے ڈر رہے ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کی خواتین صحافی کس حال میں ہیں؟
"اکثر غیرپیشہ ور صحافی اپنی سوچ، جذبات او احساسات سیمت اپنی خبر کا حصہ بناتے ہیں جس کی وجہ سے مسائل کا سامنا کرتے ہیں"۔
مزید پڑھیں -
نامور شاعرہ اور صحافی زُبیدہ فردوس پچاس برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
جس طرح ایک روایتی پشتون خاتون کا کردار ہوتا ہے وہی زبیدہ کا بھی کردار تھا، بڑوں کی عزت، بچوں پر شفقت اور ہم عمر کے ساتھ دوستانہ رویہ رکھتی تھیں
مزید پڑھیں -
کوہاٹ: افغان مہاجرین کو نئے پی او آر کارڈز کے حصول میں مشکلات کا سامنا
خواتین کی تصاویر بنانے کیلئے مرد کی بجائے خواتین فوٹو گرافر بٹھائی جائے تاکہ ہماری خواتین بلاججھک جاکر نئے پی او آر کارڈز بنوا سکیں
مزید پڑھیں -
مردان کا منفرد ادارہ جہاں معذور بچوں کو تعلیم کے ساتھ ہنر بھی سکھایا جاتا ہے
مسں ہماء کا کہنا تھا کہ یہ بچے عام بچوں کے مقابلے میں زیادہ وقت میں کام سیکھتے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ ان کو اچھے طریقے سے پڑھائے اور ہنر سکھائے
مزید پڑھیں -
کے پی اسمبلی نے فیس بُک مونٹائزیشن کے حق میں قرارداد منظور کرلی
اگر فیس بُک موناٹائز ہوگیا تو اسکے ساتھ اُنکے معاشی اور اقتصادی حالات بہتر ہوجائینگے: صارفین
مزید پڑھیں