فیچرز اور انٹرویو
G
-
عالم دین ویڈیو سکینڈل: عذر گناہ بدتر از گناہ!
اسلام سمیت اکثر مذاہب میں یہ عمل ناجائز اور سخت حرام ہے اور اس کا مرتکب سخت سزا کا مستوجب ہے۔
مزید پڑھیں -
اگر شوہر کے خلاف تھانے جاؤں گی تو پھر کہاں رہوں گی؟
ان کا شوہر ان پر بہت تشدد کرتا ہے اور چھوٹی چھوٹی بات پر انکو مارتا پیٹتا ہے لیکن انکو اپنی والدہ نے کہا ہوا ہے کہ پختون خواتین ہر حال میں اپنے شوہر کی عزت کرتی ہیں
مزید پڑھیں -
تاریخ، تاریخ کے معنی اور تاریخ سے لاعلمی کا نتیجہ
''تاریخ اپنے وسیع تر مفہوم میں انسان کے زندگی کے مختلف کارناموں اور واقعات سے آگاہی کا نام ہے''، ''تاریخ نہ علم ہے نہ آرٹ بلکہ یہ اب جدید دور میں ایک سائنس بن چکی ہے۔''
مزید پڑھیں -
انتہاپسندی کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے نصاب میں تبدیلی کرنا ہو گی: ماہرین
مفاہمتی یاداشت کے تحت طلباء میں دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے مختلف قسم کے پروگرامز رکھیں جائیں گے
مزید پڑھیں -
کراچی کی عروبہ آفریدی نے لڑکیوں کو نیا راستہ دکھا دیا
کراچی کی 23 سالہ عروبا آفریدی نے نامساعد حالات کے باوجود پاکستان کی کم عمر ترین ایرو اسپیس فیمیل انجینئر کا اعزاز حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیں -
گنیز بک میں درج سب سے شیریں آم کہاں کا ہے؟
آم کا نام 'مینگو' انڈیا سے آیا ہے اور ہر سال دنیا بھر میں چار کروڑ 60 لاکھ ٹن سے زائد آم پیدا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
سوات کا منفرد ریستوران جہاں کھانے کو ملے دیسی خوراک!
دیسی گھی میں جو کے پراٹے، جو کی سادہ روٹیاں، دیسی گھی، دودھ، لسی، دہی، دیسی انڈے، سوات کے چاول یہ سب گھر کی خواتین تیار کرتی ہیں
مزید پڑھیں -
حلالہ کیا ہے اور شریعت میں اس کا جائز طریقہ کیا ہے؟
حلالہ کرنے کے لیے پاکستان میں کوئی قانون ہے؟ اور اسلامی قانون کیا کہتا ہے؟
مزید پڑھیں -
‘گھر میں کوئی کمانے والا نہیں، بھیک مانگنا ہماری مجبوری ہے’
یہ خواتین مختلف طریقوں سے چوریاں کرتی ہے جس میں پرس چوری کرنا، کسی کو نشہ دینا اور دکان سے سامان وغیرہ چوری کرنا شامل ہے، پولیس
مزید پڑھیں -
خیبرٹیچنگ ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر کا ایم ڈی پر ہراسانی کا الزام
خاتون ڈاکٹر نے الزام لگایا ہے کہ ہسپتال کے ایم ڈی نے انکے پیشہ ورانہ ساکھ کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ انکو نوکری سے نکالنے کی دھمکی بھی دی ہے
مزید پڑھیں