فاٹا انضمام
-
خیبرپختونخوا میں 85 یونین کونسل پولیو افیسرز نوکری سے فارغ، ملازمین کا احتجاج
خیبرپختونخوا کے چار اضلاع کے یونین کونسل پولیو افیسرز نے اپنے مطالبات کے حق میں مردان میں احتجاج کیا
مزید پڑھیں -
وزیر اور محسود قبائل کے درمیان لڑائی جھگڑے کا خطرہ ٹل گیا
مسئلے کا پرامن حل نکالنے کیلئے دونوں قبائل کے درمیان جرگہ ضلعی انتظامیہ اور ضلعی پولیس شمالی وزیرستان و جنوبی وزیرستان کی سرپرستی میں کل رزمک میں کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی میں آگ لگنے کی وجوہات سامنے آگئیں، منصوبہ مزید ایک مہینہ کے لئے معطل
پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) میں آگ لگنے کے وجوہات سامنے آ گئے۔ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماہرین بسوں میں آگ لگنے کے وجوہات معلوم کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ آگ لگنے کی بنیادی وجہ غیر معمولی اور غیر متوقع بیرونی…
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع، 14 ارب 89 کروڑ روپے لاگت کے 27 منصوبوں کی منظوری
سکالرشپ کی مد میں دو ارب 95 کروڑ لاگت کی سکیم منظور، پرائمری سکولوں میں 70 فیصد حاضری پر طالبات کو ایک ہزار روپے جبکہ طلبہ کو 500 روپے ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
سب ڈویژن ایف آر پشاور سے وقتاً فوقتاً بڑے شہروں کی طرف نقل مکانی کی وجوہات
یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ اس نقل مکانی کی وجہ صرف عسکریت پسندی یا شورش نہیں بلکہ یہ سلسلہ کئی دہاٸیوں سے چلا آ رہا ہے۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
کرم ضلع میں سائبر کرائم پر قابو پانے کے لئے پولیس کا منفرد اقدام، خصوصی یونٹ کے قیام سے جرائم میں کمی
سلمہ جہانگیر قبائلی ضلع کرم میں پولیس نے سائبر کرائم پر قابو پانے کے لئے منفرد اقدام اٹھایا ہے اور پولیس بیک گراؤنڈ چیک (پی بی سی یو) کے نام سے ایک یونٹ قائم کیا ہے۔ پی بی سی یونٹ کے زریعے پولیس ایک فرد کی نہ صرف علاقائی مشران و ملکان سے ان کے…
مزید پڑھیں -
”وی سی بہاولپور یونیورسٹی فرعون بن کر بات کرنے کیلئے تیار نہیں”
یہ طلبہ بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں، وزیر اعظم پاکستان، وفاقی وزیر تعلیم اور دیگر متعلقہ ادارے اس کا نوٹس لیں۔ ٹرائبل یوتھ موومنٹ
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، تیراہ میدان میں پولیس سٹیشن کا افتتاح
نئے نظام میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہے، امیر اور غریب کے لیے ایک ہی قانون ہے۔ ڈی پی او خیبر
مزید پڑھیں -
”پولیس تھانے نامنظور، قبائلی نظام سے بہتر نظام کوئی نہیں”
سڑکیں خراب ہیں، بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ہے لہذا تھانوں کی بجائے انہیں ضروریات زندگی کی چیزیں مہیا کی جائیں۔ ضلع خیبر فاٹا انضمام کیخلاف دھرنا کے شرکاء کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
باجوڑ، میٹر لگانے سے انکار پر تمام فلنگ سٹیشنوں کی بجلی منقطع
کسی اور ضلع میں اگر میٹر لگائے گئے تو ہمیں بھی یہاں میٹر لگانے پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا، معاملے پر ہم سیاسی اور علاقائی مشران کو اعتماد میں لیں گے۔ پمپ مالکان
مزید پڑھیں