انٹرٹینمنٹ
-
شہنشاہ جذبات لیجنڈ اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے
98 سالہ دلیپ کمار کو گزشتہ دنوں سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ممبئی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کرگئے
مزید پڑھیں -
پہلی ملاقات ہی میں کلوئی کو جیمز سے پیار ہو گیا
’’میاں بیوی میں قد کے سب سے زیادہ فرق‘‘ کا عالمی ریکارڈ بنانے والی اس جوڑی کی ایک بیٹی ’’اولیویا‘‘ بھی ہے جسے دونوں بے حد پیار کرتے ہیں۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
اتنی بے ہودگی تو ٹک ٹاکرز بھی نہیں پھیلاتے جتنی اداکاراؤں نے پھیلائی: حریم شاہ
جہاں ایوارڈ شو کی تقریب میں فنکاروں کی پرفارمنس اور اسٹائل کے چرچے رہے وہیں اداکاراؤں کے مختصر لباس نے لوگوں کی توجہ سمیٹی
مزید پڑھیں -
عامر خان نے مادھوری سے شادی کیوں نہیں کی؟
اب دیکھنا یہ ہے کہ 56 سالہ عامر خان تیسری شادی کس سے کریں گے؟ لیکن سب فین یہ جان لو کہ کسی بھی ہیرو یا ہیروئن کی شادی اپنے فین سے نہیں ہوتی۔
مزید پڑھیں -
عامر خان اور انکی اہلیہ کے درمیان طلاق ہوگئی
دونوں کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ شادی کے 15 سالوں میں ہم نے کئی مختلف تجربات کیے اور خوشگوار لمحات ساتھ گزارے
مزید پڑھیں -
”حریم سے شادی کرنے سے بہتر ہے خودکشی کر لوں”
حریم شاہ کافی عرصے سے گمنام تھی، اب ان کے دماغ میں پبلسٹی حاصل کرنے کے لیے یہ آئیڈیا آیا ہو گا۔ نواب تیمور تالپور
مزید پڑھیں -
حریم شاہ کی شادی، ڈرامہ کوئین دوبارہ ڈرامہ تو نہیں کر رہی؟
اس سے قبل بھی حریم شاہ کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ انکی شادی ہوچکی ہے اور انکی ایک بیٹی بھی ہے۔
مزید پڑھیں -
حریم شاہ نے رکن صوبائی اسمبلی سے شادی کرلی
حریم شاہ کا کہنا تھا کہ وہ شوہر کا نام اور شادی کی تفصیلات کے حوالے سے جلد ہی مداحوں کو آگاہ کریں گی
مزید پڑھیں -
ارطغرل غازی کے ہیرو کو چونا لگانے والے ٹک ٹاکر گرفتار
ملزم ریکارڈ یافتہ ہے، اس کے خلاف لاہور اور سیالکوٹ میں فراڈ کے 6 مقدمات درج ہیں، ملزم جعلی سونے کے بھاری زیورات پہن کر فراڈ کرتا تھا، پولیس
مزید پڑھیں