تعلیم
-
پاکستان نے افغان طلبہ کی مدد کے لیے 11 ارب روپے کا پیکچ تیار کرلیا
ذرائع کے مطابق منصوبے کی سمری منظوری کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
این سی او سی کا تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جنوری میں کرنے پر اتفاق
اجلاس میں تمام صوبوں کی سفارشات کے تحت موسم سرما کی تعطیلات آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھیں -
اساتذہ کی 23000 خالی آسامیاں: ”نہ بینک جانے کی دقت نہ قطار میں لگنے کا انتظار، اپلائی سے لے کر نتائج تک تمام عمل کمپیوٹرائزڈ ہے”
پندرہ دسمبر سے ایٹا کی ویب سائٹ پر امیدواروں کی درخواستیں آن لائن موصول ہونے کا عمل شروع ہو گا۔ سیدہ تنزیلہ صباحت
مزید پڑھیں -
جب دیکھا کہ میری ہم عمر لڑکیوں کو تعلیم سے روکا جارہا ہے تو اس کے خلاف آواز اٹھانا شروع کی: شاوانہ شاہ
شاوانہ شاہ کہتی ہیں کہ 2007 کے دوران جب حالات خراب ہونا شروع ہوئے تو اس وقت سکول میں تھی تب سے انہوں نے نظمیں لکھنا شروع کیں
مزید پڑھیں -
وزیرستان: محسود ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت سالانہ ٹیلنٹ ایوارڈ پروگرام کا انعقاد
میٹرک، انٹر اور شہادۃ العالمیۃ میں علاقے کی سطح پر نمایاں نمبرات حاصل کرنے والوں کو شیلڈز اور نقد انعامات
مزید پڑھیں -
”کرونا وبا کے دوران بیشتر بچوں نے نہ صرف سکول چھوڑا بلکہ چائلڈ لیبر میں بھی اضافہ ہوا”
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں اور اساتذہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران کورونا وبا کی وجہ سے بچوں کی ذہن اور تعلیم پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
بیٹی کی تعلیم پر خرچ کرنا تو بے کار ہے اُس نے پرائے گھر جانا ہے
ہمارے ہاں آج کے ترقی یافتہ دَور میں بھی لڑکیوں کو مختلف حیلوں بہانوں سے حصولِ علم سے دُور رکھا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
اب سرکاری سکول کے بچے بھی ٹاٹ پے نہیں ٹھاٹ سے بیٹھیں گے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی خصوصی کاوشوں سے 6 ارب روپے کی لاگت سے 24 لاکھ سے زیادہ طلباء و طالبات کو فرنیچر فراہم کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں 47 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں: سروے
پروگرام کے مطابق وہ بچے یہ وظیفہ لے سکیں گے جن کے والدین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد کے ذریعے مستفید ہو رہے ہیں
مزید پڑھیں -
سکولوں میں ویکسنیشن کا عمل جاری، طالبات اور اساتذہ کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟
اسکو ویکسین لگانے کی اجازت مل گئی لیکن اسکا فارم ب نہیں بنا جسکی وجہ سے اب اسکو ویکسین نہیں لگا رہے
مزید پڑھیں