تعلیم
-
افغان طلباء اور پاکستانی جامعات: بنیادی مسئلہ فیس اور دستاویزات
پاکستان میں مقیم افغان طلباء کیلئے سرکاری جامعات میں داخلہ لینا پہلے بھی ایک مشکل مرحلہ تھا تاہم نئے افغان پناہ گزنیوں کے لئے یہ مشکل اور بھی بڑھ گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کے مسائل: عالم فاضل جاہل اور تعلیمی ادارے
اگر کوئی ان پڑھ جاہل انسان اسلام یا شعائر اللہ کے بارے میں مزاحیہ یا طنزیہ بات کرے تو بھی درست نہیں کجا کہ ایک اعلی تعلیم یافتہ انسان ایسا کرے۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: ”دوسرے اضلاع سے ڈاکٹرز نہیں آتے اس لئے عہد کیا کہ ڈاکٹر بنوں گی”
ایم بی بی ایس کر کے باجوڑ کی خدمت کرنا چاہتی ہوں۔ میڈیکل کالج میں سلیکٹ ہونے والی طالبہ بلقیس سعید کی ٹی این این سے خصوصی گفتگو
مزید پڑھیں -
بوڑہ کے واحد ہائی سکول کے طالبعلم خیمے سے کب باہر نکلیں گے؟
یہ ایک سنگین مسئلہ بن گیا ہے، اگر مزید لاپرواہی کی گئی تو ہمارے بچوں کا مستقبل تاریک ہو سکتا ہے۔ علاقہ مکین
مزید پڑھیں -
طالبان لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں۔ علمائے کرام
افغانستان سمیت دنیا بھر کے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم کو بہتر بنانے کے حوالے سے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور: ایک ساتھ پی ایچ ڈی کر کے تاریخ رقم کرنے والے باپ بیٹی کون ہیں؟
ڈاکٹر مسعود نے میکاٹرونکس میں پی ایچ ڈی کی ہے جبکہ ان کی بیٹی الیکٹریکل انجینئرنگ میں ڈاکٹر بنی ہے۔
مزید پڑھیں -
پوری کلاس میں زیادہ تر کو یہ تک معلوم نہیں تھا کہ 23 مارچ کو کیا ہوا تھا
میں ڈر کے مار ے امی کے پاس گئی جو کچن میں ناشتہ بنا رہی تھیں۔ میں نے امی سے کہا "امی شاید پھر سے دھماکہ ہوا ہے "امی نے ہنس کر کہا نہیں بیٹا یہ توپ کی آواز ہے.
مزید پڑھیں -
تعلیم نسواں: چغرزئی کے کئی خاندان ہجرت، بچیاں ہاسٹل میں رہنے پر مجبور
جب ہم نے حلقہ پی کے 21 سے منتخب ممبر صوبائی اسمبلی سید فخرجہان سے موقف جاننے کی کوشش کی تو انہوں یہ کہہ کر بات ٹال دی کہ اس پر پھر کبھی بات کریں گے۔
مزید پڑھیں -
"قوتِ سماعت و گویائی سے محروم بونیر کے 14 سالہ حیدر نصیب کے امتحان ابھی باقی ہیں”
حیدر نصیب میرا وہ بچہ جو کچھ صلاحیتوں کی کمی ہونے کے باوجود علم و ہنر سیکھنے کی تڑپ رکھتا ہے، آگے بڑھنا چاہتا ہے، کچھ بن کے دکھانا چاہتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا واقعی ضلع خیبر کی سکول بھرتیوں میں عوام کا حق مارا گیا؟
بجائے اس کے کہ متعلقہ سکولوں میں اسی علاقے کے افراد بھرتی کے لئے نامزد ہوں تو دوردراز علاقوں سے غیرمتعلقہ لوگوں منتخب کیا گیا۔ صدیق آفریدی
مزید پڑھیں