تعلیم
-
ملک میں کاغذ نایاب، امتحانی پرچہ جات اور نصابی کتابوں کی چھپائی میں دشواری
سراج الدین نے کاغذ کے نایاب اور مہنگا ہونے پر تشویش ظاہر کیا کہ پہلے ہی دو سال کورونا وباء کے باعث طلباء کے تعلیم پر خراب اثرات پڑے ہیں
مزید پڑھیں -
تورغر: گھریلو استعمال کے لیے پانی تک رسائی بچیوں کی تعلیم کی راہ میں رکاوٹ
محلے میں غمی شادی ہو یا گھر میں بیماری وغیرہ ہو تو بچیاں سکول سے چھٹی کرتی ہیں اور پھر سارا سارا دن پانی بھر کر لاتی ہیں۔ طالبون
مزید پڑھیں -
کھلی کچہری: کیا بوڑہ پستنی کے بنیادی مسائل حل ہو پائیں گے؟
عوام کی کی شکایات انتہائی نرمی سے سنیں اور جلد از جلد حل یقینی بنائیں، کسی بھی مرحلے پر عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہ پہنچایا جائے۔ اے سی زاہد یونس
مزید پڑھیں -
”میں پاکستان کے لیے ایک اور نوبل پرائز لانا چاہوں گا”
مستقبل میں شہیر طبعیات کے حوالے سے علم کو بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ وہ انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی میں زیرتعلیم ہیں۔
مزید پڑھیں -
گورنمنٹ مڈل سکول ماموند باجوڑ: گیارہ سو طلباء بجلی، واش روم اور پانی سے محروم
ہم نے محکمہ تعلیم کو کئی بار درخواست کی ہے، ہمارے طالبات تسلیم بھی ہوئے لیکن ان پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ قاسم، طالب علم
مزید پڑھیں -
اکیسویں صدی اور سابقہ فاٹا میں تعلیم پہ مارا گیا شب خون
ان علاقوں میں کم و بیش چھ سو پچاس تک کے سکولوں کو مسمار کیا گیا جس کی واضح وجہ قبائل کو تعلیم جیسی روشنی سے محروم کر کے جہالت کی طرف انہیں دھکیلنا تھا۔
مزید پڑھیں -
یوم کتاب: پاکستان والے یوم زوالِ کتاب منائیں تو زیادہ مناسب ہو گا
کتب بینی کی عادت نئی نسل میں کم و بیش ختم ہو چکی ہے اس لیے کتابوں کی بھی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی۔
مزید پڑھیں -
کیا آپ جانتے ہیں وزیرستان کے سرسید احمد خان کون ہیں؟
وزیرستان کے سرسید احمد خان نے انتہائی سخت اور مشکل حالات میں اپنی جان پر کھیل کر بچے بچیوں کے لئے سکولوں کا ایک کامیاب سلسلہ شروع کیا۔
مزید پڑھیں -
پاکستانی جامعات میں داخلے کی کہانی افغان طلباء کی زبانی
شاکراللہ پاکستان اس غرض سے آئے کہ یہاں انہیں (کسی تعلیمی ادارے میں) داخلہ مل سکے لیکن وہ تاحال اس میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔
مزید پڑھیں