تعلیم
-
قبائلی عوام کا ضم اضلاع میں ٹیکنیکل کالجز کھولنے کا مطالبہ
پراجیکٹ ملازمین کے صدر ریاض خان نے کہا کہ سیکرٹری انڈسٹریز مسلسل ٹال مٹول سے کام لے رہاہے اور صوبائی حکومت کو بدنام کرنے کی کوششیں کررہا ہے
مزید پڑھیں -
ننھی اریبہ کے کھردرے ہاتھ، ریاستی پالیسیوں سمیت ہم سب کے منہ پر طمانچہ
اریبہ زیادہ تر وقت لوگوں کے گھروں میں گزارتی ہیں جس کی وجہ سے اس کو بہن بھائی اور ماں باپ کے علاوہ باقی رشتوں کا بھی علم نہیں ہے اور وہ اکثر گم سم رہتی ہیں
مزید پڑھیں -
پبلک سروس کمیشن کی ضد، ہزاروں طلبہ طالبات کا مسقبل داؤ پر
کمیشن اسمبلی کے قواعد و ضوابط اور قراردادوں کو پس پشت ڈال کر اپنی مان مانی کر رہا ہے اور امتحان کو ستمبر میں منعقد کرنے پر بضد ہے
مزید پڑھیں -
افغان جنگ: ”ہم مجبور ہیں کہ اب پشتو کی بجائے اردو یا انگریزی کتابیں فروخت کریں”
افغانستان میں سیاسی اتار چڑھاؤ کے بعد کتابوں کے کاروبار کو بھی شدید نقصان کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں -
لڑکیوں کی تعلیم: کیا افغان طالبان پاکستانی علماء کی بات مان جائیں گے؟
لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے پاکستان کی مثالیں دیں، یہاں لڑکیاں تعلیم کے ساتھ صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں عوام کی خدمت کر رہی ہیں۔ عالم دین
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تعلیمی ادارے بند کیوں ہوگئے؟
ٹیکنیکل ایجوکیشن سابقہ فاٹا کے تمام تعلیمی ادارے پراجیکٹ ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے بند ہو گئے اور یہ اس وقت تک بند رہیں گے جب تک ملازمین کو مستقلی آرڈرز نہیں دئیے جاتے
مزید پڑھیں -
لوئر دیر میں داخلہ مہم مگر استانیاں تنخواہ، طلباء کتب سے محروم
ملاکنڈ ڈویژن کے بیسک کیمونٹی سکولوں کی خواتین اساتذہ کو تنخواہیں اور طلباء کو نئے تعلیمی سال کی کتب فراہم کریں تاکہ ان کا مستقبل تاریک ہونے سے بچ سکے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: ضم اضلاع میں نظام تعلیم کو درپیش مسائل
سکالرشپس کی فراہمی نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے ان میں سے اکثر طلباء اعلیٰ تعلیم مکمل نہیں کر پاتے۔
مزید پڑھیں -
نقل کی تجارت: کمرہ امتحان کی کہانی ہماری زبانی
ہائے افسوس میری کم علمی پر! امتحانی مرکز پہنچنے پر پتہ چلا کہ یہاں تو گہماگہمی کا ایک الگ ہی عالم ہے۔
مزید پڑھیں -
پی ایم ایس امتحان پھر متنازعہ، امیدواروں نے اب کی بار اعتراض کیا اٹھایا ہے؟
صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کرک سے تعلق رکھنے والی پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی آسیہ صالح خٹک کی جانب سے قرارداد پیش
مزید پڑھیں