تعلیم
-
عصری تعلیم کے خلاف قاری صاحب کا بیان سن کر بہت افسوس ہوا
عصری تعلیم لڑکیوں کو آزاد خیال، بداخلاق اور بے حیاء بناتی ہے، یونیورسٹیز، کالجز، ادارے لڑکیوں کو دین سے غافل کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سوات سکول میں فائرنگ سے ایک طالبعلم جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی پر معمور علم خان نامی سکیورٹی اہلکار سے غلطی سے فائرنگ ہوئی ہے جس کی وجہ سے ایک طالبعلم جاں بحق ہوگیا
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ملتوی ہونے والے میٹرک امتحانات کا نیا شیڈول جاری
خالدہ نیاز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والے ناسازگار حالات کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں ملتوی ہونے والے میٹرک امتحانات کا شیڈول دوبارہ جاری کر دیا گیا، محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کے کھولنے کا بھی اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کے…
مزید پڑھیں -
اساتذہ قتل واقعے کے بعد ضلع کرم میں انٹرنیٹ سروس معطل طلباء مشکلات کا شکار
4 مئی کو گورنمنٹ ہائی سکول تری منگل میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد پورے ضلع کرم میں غیر یقینی کی فضا ابھی بھی برقرار ہے
مزید پڑھیں -
صائمہ آفریدی: حسن خیل سب ڈویژن کی ایک انقلابی خاتون
آج صائمہ نہ صرف گوررنمنٹ ٹیچر ہیں بلکہ وہ علاقے کی پہلی قبائلی خاتون ہیں جو بیوٹیشن، کوکنگ، اور مہندی لگانا بھی سکھاتی ہیں
مزید پڑھیں -
جامعہ پشاور میں مبینہ طور پر چرس پینے کے معاملہ، طلبہ اور چیئرمین آمنے سامنے
حسام الدین جامعہ پشاور کے شعبہ انٹرنیشنل ریلیشن( آئی آر) میں مبینہ طور پر کھلے عام منشیات کے استعمال پر طلبہ آپس میں لڑ پڑے جس کے نتیجے میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے دو طلبہ زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی آر ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے پانچ روز کے لیے بند، بورڈز امتحانات ملتوی
مشیر تعلیم خیبر پختونخوا رحمت سلام خٹک کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر آج سے صوبہ بھر میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام ہونے والے تمام امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی: مبینہ طور پر یورپ جاکر غائب ہونے والی خاتون لیکچرر نوکری سے فارغ
پشاور یونیورسٹی کی مجاز سینڈیکیٹ کمیٹی نے مبینہ طور پر یورپ جاکر غائب ہونے والی خاتون لیکچرر سمیت انتظامی امور کے افسر کو نوکری سے دے نکال دیا جبکہ دیگر ملازمین کے پنشن میں 15 فیصد اضافے کے ساتھ وزیٹنگ لیکچررز کی فیسوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ جامعہ پشاور میں 43 روز…
مزید پڑھیں -
کیا میرا کوئی بچپن نہیں؟
مجھے لگتا تھا کہ بچے اس عمر میں سکول سے چہکتے ہوئے نکلیں گے اور دوڑتے ہوئے ماں باپ کے لگیں گے مگر حقیقت اس کے برعکس تھی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں افغان بچوں کو پڑھانے والے اساتذہ کیا چاہتے ہیں؟
خیبر پختونخوا کے لوئر دیر سمیت مختلف اضلاع میں افغان پناہ گزین کے سکولوں میں گزشتہ 40 سالوں سے تدریسی خدمات سر انجام دینے والے 291 مرد وخواتین اساتذہ نے ریگولر ہونے اور سرکاری سکولوں میں کھپانے کا مطالبہ کر دیا۔ لوئر دیر کے مقامی ہوٹل میں افغان پناہ گزین کے سکولوں میں پڑھانے والے…
مزید پڑھیں