جرائم
-
پشاور پولیس لائن میں خودکش دھماکہ، 59 افراد جاں بحق، 157 افراد زخمی
دھماکا خودکش تھا اور خودکش حملہ آور مسجد کی پہلی صف میں موجود تھا، دھماکے کے بعد مسجد کی چھت نیچے آگری اور مسجد منہدم ہو گئی۔ سیکورٹی حکام
مزید پڑھیں -
تختہ بیگ حملہ: ”افغان خودکش حملہ آور کو افغانستان سے اس کے ہینڈلرز نے بھیجا”
19 جنوری کو جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ میں خودکش حملہ آور کی فائرنگ سے 3 پولیس اہل کار شہید، خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا تھا۔
مزید پڑھیں -
دیرلوئر: معمولی تکرار پر چار بچوں کی ماں قتل
رباط ڈب ناغہ میں دو ہمسایوں کے درمیان معمولی مسئلہ پر تکرار ہوئی تھی، ملزم خان بہادر ولد نواب خان افغان مہاجر بتایا جاتا ہے۔ خال پولیس
مزید پڑھیں -
سوات: 7 سال میں غیرت کے نام پر 229 افراد قتل
2016 میں 53، 2017 میں 50، 2018 میں 32، 2019 میں 32، 2020 میں 29، 2021 میں 18 اور 2022 میں 15 افراد کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔ ''دی اویکننگ'' کی رپورٹ
مزید پڑھیں -
شواہد ناکافی قرار، نقیب اللہ محسود کے مبینہ قاتل بری
عدالت نے راؤ انواز سمیت تمام کو بری کر دیا، بری ہونے والے دیگر ملزمان میں ڈی ایس پی قمراحمد، امان اللہ مروت اور دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
مردان: لیڈی پولیو ورکر کا 13 سالہ بچے پر تشدد، وجہ کیا بنی؟
پولیس کا بھی علاقہ عمائدین اور کمسن بچے پر تشدد اور نمازیوں پر حملہ، عمامہ کی بے حرمتی کر ڈالی، ڈسٹرکٹ پولیس کا پولیس کے خلاف درخواست لینے سے انکار
مزید پڑھیں -
جمرود سے طورخم تک تمام چیک پوسٹوں سے پولیس جوانوں کو ہٹا دیا گیا
پولیس کے جوانوں کو چیک پوسٹوں سے ختم کرنے پر علاقے کے مکینوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے مزید امن اور امان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے
مزید پڑھیں -
کرک میں مندر جلانے والوں سے ریکوری روکنے کا حکم
یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے کرک میں تیری مندر جلانے والوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ روپے ریکور کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھیں -
خیبر: بہن اور ہمسائے کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے مجرم کو دو بار سزائے موت کا حکم
فاروق نے 13 نومبر 2021 کو پولیس تھانہ اسٹیشن مل وارڈ خیبر ضلع کی حدود میں فائرنگ کرکے اپنی بہن مسمات ممترین اور ہمسایہ عدنان کو غیرت کے نام پر قتل کیا اور لاشیں بغیر پوسٹ مارٹم کے دفنا دی
مزید پڑھیں