جرائم
-
دہشت گرد حملے: عوام کا خون اتنا سستا کیوں؟
کسی بھی دوسرے ملک کی حکومت کے لیے اپنا کوئی بھی شہری اتنا ہی اہم ہوتا ہے جتنا کہ اس ملک کا سربراہ جب یہ رواج ہمارے ہاں بھی رائج ہو جائے گا تو ہمیں بھی ان حملوں سے نجات مل جائے گی
مزید پڑھیں -
پشاور پولیس لائنز دھماکہ: ‘ مجھے کیا پتہ تھا میرا لال مجھے چھوڑ کے چلا جائے گا’
روح الامین نے بتایا کہ انکے اپنے بھائی کے ساتھ بہت گہری دوستی تھی اور وہ انکی بڈی کی طرح تھے کبھی کبھی انکو گاؤں جانے سے بھی منع کرتے تھے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑ پ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
مزید پڑھیں -
نافذ اللہ خان شہید: خود بھی یتیم تھا بچوں کو بھی یتیم چھوڑ گیا
پولیس لائنز پشاور دھماکہ سو سے زائد گھروں کو اجاڑ چکا ہے، انہی گھرانوں میں سے ایک بنوں سے تعلق رکھنے والے نافد اللہ خان شہید کا گھر بھی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور دھماکہ: چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی بھی شہید، تعداد 102 ہو گئی
دہشتگرد نیٹ ورک کے نزدیک پہنچ چکے ہیں، اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے۔ معظم جاہ انصاری، آئی جی پی خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں -
خیبر: چچا، اس کے 3 بیٹوں کے قاتل کو چار بار سزائے موت، دو کروڑ روپے جرمانہ
ملزم عطاالرحمان کے خلاف اپنے چچا اسماعیل اور اس کے بیٹوں رسول خان، محمد خلیل اور محمد امان کے قتل کا مقدمہ 26 فروری 2016 کو درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
صوابی میں ایک اور آپریشن، دو شدت پسند مارے گئے
ایک شدت پسند اور دو مشتبہ ملزمان گرفتار، جبکہ دوسری جانب میانوالی، تھانہ مکڑوال پر شدت پسندوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
پولیس لائنز پشاور حملہ: معاملہ 2009 اور 2014 سے مختلف ہے
اس حملے نے جہاں پولیس کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا ہے وہیں سکیورٹی اداروں کی اپنی سکیورٹی پر بھی سوالات اٹھ گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور دھماکہ: 100 جاں بحق، زخمیوں کی تعداد 221 ہو گئی
پولیس لائنز دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے۔
مزید پڑھیں -
صوابی پولیس کا آپریشن: دو شدت پسند مارے گئے، ایک گرفتار
واقعہ کے بعد ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، جگہ جگہ سخت چیکنگ جاری
مزید پڑھیں