جرائم
-
ضلع کرم: وسطی کرم میں دہشتگردوں کے ہاتھوں تین مزدوروں کا قتل
وسطی کرم کے علاقے زیمشت خوئداد خیل میں دہشتگردوں کے ہاتھوں تین مزدوروں کا قتل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعے میں تین مزدوروں کو دہشتگردوں نے ذبح کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق، یہ مزدور درہ آدم کے علاقے سے تعلق رکھتے تھے اور سابق طالبان کمانڈر ملا نبی کے کوئلے کے کان میں کام…
مزید پڑھیں -
لکی مروت شدت پسندوں اور مقامی مسلح لشکر کے درمیان تصادم، شدت پسند کمانڈر فاتح ہلاک
فائرنگ سے اقوام تختی خیل کا ایک شخص زخمی ہوا ہے جنہیں علاج معالجے کیلئے بنوں منتقل کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان جانبحق
نوشہرہ کے علاقے توہا نظام پور میں شادی کی تقریب کے دوران زہریلی شراب پینے کے باعث تین نوجوان جانبحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، محفل موسیقی کے دوران نوجوانوں نے کچی زہریلی شراب پی لی۔ جانبحق ہونے والے افراد میں 25 سالہ عاطف حسین، 22 سالہ لقمان اور 34 سالہ آصف محمود شامل ہیں۔…
مزید پڑھیں -
سیکیورٹی فورسز کی پشین اور ژوب میں کارروائی کے دوران 2 خوارج ہلاک اور 5 گرفتار، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں کے دوران 2 خوارج ہلاک اور 5 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جن سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پشین میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع…
مزید پڑھیں -
پشاور سے کالعدم تنظیموں کا اہم ترین نیٹ ورک گرفتار
کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے رواں سال کے دوران ابتک تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کے 19،داعش کے 5 اور جیش محمد کے ایک سہولت کار کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق پشاور کے گنجان آباد علاقے میں ایک ملزم کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈر کو…
مزید پڑھیں -
بونیر: پولیس موبائل وین پر ریموٹ بم دھماکہ، 4 اہلکار زخمی
ضلع بونیر کے علاقے کنکوئی مندنڑ میں پولیس موبائل وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس سب انسپکٹر شاہد خان سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، دھماکے میں سب انسپکٹر شاہد خان شدید زخمی ہیں، جبکہ دیگر اہلکاروں کو معمولی زخم آئے ہیں۔ دھماکے کے بعد بونیر پولیس کی…
مزید پڑھیں -
صوابی، 12 سالہ طالبہ سکول چوکیدار کے ہاتھوں جنسی ذیادتی کا نشانہ بن گئی
صوابی کے علاقے تھانہ کالوخان کی حدود ادینہ میں 12 سالہ طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 12 سالہ چوتھی جماعت کی طالبہ تھی۔ اس واقعہ کے بعد نجی سکول کے چوکیدار کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، بچی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
بنوں: اقبال مروت شہید پولیس لائن حملہ،بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد
دہشت گردوں کے قبضے سے چار کلاشنکوف، 20 سے زائد ہینڈ گرنیڈ، ایک ایم 6 ٹین گن، اور کئی خودکش جیکٹس برآمد ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
بنوں: پولیس لائن پر دہشت گردوں کا حملہ، تین پولیس اہلکار جانبحق جبکہ تین دہشتگرد ہلاک
بنوں میں پانچ دہشت گردوں نے پولیس لائن میں حملہ کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق، اس حملے کے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین پولیس اہلکار جانبحق اور تین دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ تاحال فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ صوبائی وزیر…
مزید پڑھیں -
بنوں، ہیڈ کانسٹیبل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق
ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل شائستہ خان کو نامعلوم موٹرسائیکل سوار دہشتگردوں نے فائرنگ سے جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہ منڈی بکاخیل بازار سے سامان لے رہے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، حملے میں شائستہ خان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ ان…
مزید پڑھیں