جرائم
-
مردان میں فائرنگ، ڈی ایس پی کاٹلنگ زخمی
پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے گزشتہ رات کاٹلنگ چوکی کے قریب حملہ کیا۔ فائرنگ سے ڈی ایس پی کاٹلنگ فاروق زمان خان شدید زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں -
قرآن پاک کو جلانے کا کیس، پشاور کے 34 سالہ شہنشاہ کو عمر کی قید سزا سنا دی گئی
شہنشاہ سکنہ بیری باغ شیخ آباد پشاور پر الزام تھا کہ اُسے والد نے آئس نشہ کرنے سے منع کیا تھا تو ملزم نے طیش میں آکر قرآن کو آگ لگائی تھی۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں عوام کا منشیات فروشوں کے خلاف جہاد کرنے کا اعلان
منشیات کے خلاف جہاد کرنا ناگزیر ہوچکا ہے، ہم سب ملکر اس عظیم جہاد میں حصہ ڈالیں گے اور آنے والی نسلوں کو تباہ ہونے سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے
مزید پڑھیں -
کرم میں اراضی تنازعہ پر دو قبائل کے مابین جھڑپ میں چار افراد جاں بحق
وقفے وقفے سے جھڑپوں میں اب تک چار افراد جاں بحق ہوگئے جن میں سماجی رہنما وہاب علی شاخ ،محمد ،عبدالولی اور علی خیل شامل ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور: پلاٹ کے تنازعہ نے چار سگے بھائیوں کی جان لے لی
غفور آباد ہزار خوانی میں فریق اول اختر علی اور فریق دوم وحید کے مابین پلاٹ کے تنازعہ پر جرگہ ہو رہا تھا کہ اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں جنسی بدفعلی کے مرتکب تین افراد کو سزائے موت سنا دی گئی
10 جون 2020 کو کوہاٹ تھانہ جرما کے حدود علاقہ کمر ڈھنڈ میں طفل شاہ زیب نامی 13 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی تھی
مزید پڑھیں -
پشاور میں 20 سالہ خاتون کو پھانسی دیکر قتل کر دیا گیا
3 سال قبل جب دونوں کی شادی ہوئی تو کچھ عرصہ بعد انکی بیٹی جب بھی اپنے والدین کے گھر کبھی کبھی آیا کرتی تھی تو اپنی ساس کی شکایت کرتی تھی
مزید پڑھیں -
ملتان سلطان ٹیم کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی
پولیس حکام کے مطابق عالمگیر ترین نے خودکشی سے قبل ایک تحریر بھی چھوڑی ہے جس میں انہوں نے اپنی بیماری کا ذکر کیا ہے
مزید پڑھیں -
خیبر میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا میجر جاں بحق
دہشت گردوں کے فرار کے راستوں کو کاٹنے کے لیے ناکہ بندیوں کے قیام کا کام جاری تھا کہ دہشت گردوں کی ایک جماعت کو میجر عبداللہ نے دیکھا
مزید پڑھیں -
تور غر، چارسدہ موٹروے پر حادثات، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع تور غر میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع تور غر میں شگئے سے گاؤں کالش جانے والی مسافر جیپ، جس میں کراچی سے آنے والے مہمان سوارتھے، ایک خطرناک موڑ پر ڈرائیور سے بے…
مزید پڑھیں