جرائم
-
خیبر میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، خالی مکان سے خودکش جیکٹ برآمد
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کاروائی گزشتہ روز علاقہ علی مسجد سے گرفتار مشکوک شخص سے تفتیش کے نتیجے میں کی گئی
مزید پڑھیں -
خیبر: تھانہ علی مسجد کی حدود میں خودکش دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او جاں بحق ہوگئے۔ سی سی پی او پشاور اشفاق انور نے بتایا کہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں واقع خود کش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او جاں بحق ہوگئے۔ انہوں…
مزید پڑھیں -
باجوڑ: ہیڈکوارٹر خار ہسپتال کے لیبر روم کے باہر سے نومولود بچہ اغواء
پوش خاتون اور اس کے ساتھ موجود لڑکی نے نومولود بچے کو صفائی کے بہانے گود لیا اور تھوڑی دیر میں غائب ہوگئی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں قرآن پاک جلانے کا مبینہ واقعہ، عوام مشتعل
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پبی پولیس کی بھاری نفری بانڈہ نبی پہنچ گئی اور ملزم کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھیں -
مانسہرہ: شکاریوں کی فائرنگ سے مادہ ریچھ ہلاک، ‘وہ بچوں کو پکڑنا چاہتے تھے’
ہارون الرشید خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں مبینہ طور شکاریوں کی فائرنگ سے زخمی اور بعدازاں ہلاک ہونے والے مادہ ریچھ کی موت کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ محکمہ وائلڈ لائف مانسہرہ کے مطابق گزشتہ ہفتے مقامی افراد (شکاریوں) کی جانب سے کالے ریچھ کے دو بچوں کو چھیننے کے لیے ان کی ماں…
مزید پڑھیں -
خیبر اور حیات آباد میں خودکش دھماکے کرنے والوں کا تعلق پاکستان سے ثابت نہیں ہوا
ذرائع کا بتانا ہے کہ تفتیشی ٹیم نے تینوں خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس نادرا کو بھیج دیے تھے تاہم نادرا ریکارڈ میں تینوں خودکش حملہ آوروں کا ڈیٹا نہیں ملا
مزید پڑھیں -
چارسدہ: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 سالہ لڑکی سمیت 8 افراد جاں بحق
رفاقت اللہ رزڑوال خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں فائرنگ کے تین الگ الگ واقعات میں 13 سالہ لڑکی سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ تھانہ پڑانگ کے حدود میں سامنے آیا جس میں ایک ہی گھر میں مقیم دو بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ…
مزید پڑھیں -
پشاور : آئس نشے میں مبتلا نوجوان نے پولیس اہلکار کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا
پولیس نے جب حمزہ کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو گرفتاری سے بچنے کیلئے انہوں نے سپاہی بلال پر چاقو سے وار کیا
مزید پڑھیں -
مہمند میں 12 سالہ بچہ تشدد کے بعد قتل، لاش حجرے سے برآمد
سعید بادشاہ مہمند خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں مبینہ طور پر چھریوں کے وار سے قتل ہونے والے 12 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ڈی پی او مہمند کے مطابق گزشتہ روز ضلع مہمند کے تحصیل صافی کے علاقے قندارو منصور کور میں 12 سالہ زوہیب کی چھریوں کے وار…
مزید پڑھیں