جرائم
-
اسسٹنٹ کمشنر حملہ: صوبائی حکومت کا کرم جرگہ سے ملوث افراد کی حوالگی کا مطالبہ
اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اور معاہدے کے تحت فریقین شرپسندوں کے خلاف کارروائی میں حکومت کا ساتھ دیں گے۔
مزید پڑھیں -
اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی
دوسری جانب پولیس کی بھاری نفری نے ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
مزید پڑھیں -
اپر کرم: نامعلوم سمت سے فائرنگ؛ دو شہری زخمی، قبائل میں مبینہ طور پر فائرنگ کا تبادلہ پھر سے شروع
زخمیوں کو ہسپتال لے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں مزید چھ افراد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
صحافی احسان شیر پاؤ قتل کیس: جرم ثابت ہونے پر مجرم کو چار بار سزائے موت
مجرم نے 2018 میں فائرنگ کر کے صحافی کو قتل کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں آرمی آفیسر شہید؛ 3 اہلکار زخمی
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کے انٹلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک خودکش حملہ آور اور ایک سہولت کار کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر: بعض پولیس اہلکار منشیات اسمگلروں کے سہولت کار بن گئے
سابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس کلاچی نے منشیات اسمگلروں کے ساتھ روابط، سہولت کاری و دیگر الزامات میں ایس ایچ اوز کے ہمراہ درجنوں پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی سے فارغ کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: خاتون سرجن پیٹ میں بینڈیج بھول گئی؛ مریضہ جاں بحق
متاثرہ خاندان نے مذکورہ ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو تحریری درخواست دے رکھی ہے اور حکومت سے انصاف دلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: خودکشی نہیں قتل؛ شوہر نے بیوی کو کیوں مار ڈالا؟
دوسری جانب تھانہ نستہ ہی کی پولیس نے اسلحہ کی نمائش کے میں ملوث دو ملزمان کے قبضہ سے ایک پستول اور ایک بندوق برآمد کر کے دونوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔
مزید پڑھیں -
مردان میں نوجوان جوڑا غیرت کے نام پر قتل
ملزم ذوالفقار نے مصطفی خان کو اپنی بیٹی مسماۃ (ک) کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں پکڑا تھا؛ بعد میں رات کی تاریکی میں دونوں کو نزدیک مالٹوں کے باغ میں لے جا کر قتل کر دیا۔ زرائع
مزید پڑھیں -
بنوں: ایف سی قلعے پر حملہ؛ ایک اہلکار جاں بحق، پانچوں حملہ آور مارے گئے
شہید کے جسد خاکی، اور زخمی ایف سی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں