جرائم
-
تیراہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی
زخمیوں میں حوالدار نیک مت شاہ کوکی خیل، سپاہی صدام قوم زخہ خیل اور سپاہی گل محمد قوم سپاہ شامل ہیں
مزید پڑھیں -
خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول کے استاد قتل
کیف آفریدی ضلع خیبر کے تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سرکاری سکول کے استاد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول میں پڑھانے والے برقمبرخیل توت ڈھنڈ کے رہائشی سخی جان آفریدی سکول سے چھٹی کے بعد گھر جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد کے فائرنگ کا نشانہ…
مزید پڑھیں -
سوات میں شرپسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں امن کمیٹی ممبر جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ 5 سے زائد شر پسندوں نے بنجوٹ کے ایک غار میں پناہ لے رکھی ہے۔ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود ہیں
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکہ، سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق بدھ کے روز تحصیل دتہ خیل میں لیاقت چیک پوسٹ پر خودکش دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں دو سیکیورٹی اہلکار، ایک پولیس اہلکار اور ایک سویلین جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: محکمہ زراعت کے مغوی آفیسر کے لیے بنوں میں احتجاجی تحریک شروع
ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچرل زراعت حسین احمد اور دوسرے اہلکار شاہد بیٹنی کو 7 مئی کو کلاچی سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا ہے۔ دونوں مغوی تاحال اغواکاروں کے قبضے میں ہے۔
مزید پڑھیں -
آپ کو یہ حق کس نے دیا ہے کہ کسی کی جان لیتے پھریں؟
ایک شادی شدہ خاتون، چھوٹے چھوٹے بچوں کی ماں کو کسی اور نے نہیں ان کے اپنے ہی بھائیوں نے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ کیوں؟
مزید پڑھیں -
ہنگو میں مول کمپنی پلانٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
سکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل ٹل علاقہ منجی خیل میں مول کمپنی پلانٹ پر گزشہ رات دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے دو سکولوں کو بارودی مواد سے اڑا دیا
یاد رہے کئی سال قبل نامعلوم مسلح افراد نے حسوخیل یونس گرلز سکول کو دھمکی آمیز پیغامات بھیج کر بند کردیا تھا
مزید پڑھیں