جرائم
-
پشاور میں مہنگے داموں چینی کی فروخت پر 31 افراد گرفتار
واضح رہے کہ چینی کی فی کلو قیمت 176 روپے ہے جبکہ مذکورہ سپر سٹورز اور دکانوں میں 200 روپے فی کلو بیچی جا رہی تھی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میرانشاہ پریس کلب پر ڈنڈا بردار افراد کا حملہ، صحافی زخمی
حملہ اوروں نے کلب ممبر نور بہرام کو ذدوکوب کیا گالم گلوچ کی اور کلب میں توڑ پھوڑ کی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں حوالہ ہنڈی اور ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے کریک ڈاون کا فیصلہ
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ حوالہ ہنڈی اور ڈالر کی اسملگنگ کے خلاف موثر کاروائیوں کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
بنوں میں بیوی نے شوہر کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
پولیس ذرائع کے مطابق گھریلو ناچاقی کے باعث یہ واقعہ پیش آیا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں دھماکہ، دو افراد جاں بحق
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ گزشتہ شب تحصیل شوال جہانگیر بازار گربز میں سویلین گاڑی پر ہوا ہے
مزید پڑھیں -
چترال: دہشت گردوں کے حملے میں 4 جوان شہید، 12 دہشت گرد ہلاک
چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے 2 فوجی چوکیوں پر حملہ کیا گیا جس میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی بڑی تعداد نے جدید اسلحے کے ساتھ فوجی چوکیوں…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
مارٹر گولہ پھٹ جانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں خاتون اور اس کے چار بچے شامل ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور میں سسرال کے گھر سے چوری کرنے والا داماد بیوی سمیت گرفتار
خاتون کے داماد نے ابتدائی طور پر پولیس کو بتایا ہے کہ بے روزگاری سے تنگ آکر اس نے اپنی ہی بیوی کی مدد سے سسرال کے گھر سے چوری کی ہے
مزید پڑھیں -
بنوں میں اے این پی کے رہنما کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما شیرولی باغی جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں مشتعل افراد کا ‘قاتل’ کے گھر کو جلانے کی کوشش
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں قتل کیس کے ملزم کے گھر کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی۔ شمالی وزیرستان میں قبائلی جرگے نے لشکر تشکیل دے کر قاتل کا گھر گرانے کا اعلان کیا تھا، ڈنڈا بردار لشکر نے گھر پر دھاوا بول کر آگ لگانے کی کوشش بھی کی۔ اس حوالے…
مزید پڑھیں