جرائم
-
ڈولفن آیان کیس: خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
خیبرپختونخوا میں پہلی بار پیکا ایکٹ (پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ خواجہ سرا ڈولفن آیان کی درخواست پر تھانہ ہشت نگری میں سات ملزمان بشمول عمران کے خلاف درج کیا گیا۔ ڈولفن آیان نے مقدمہ میں الزام عائد کیا کہ 2023 میں ملزم عمران اور اس کے ساتھیوں…
مزید پڑھیں -
مردان: پانچ سالہ بچی مرجان کے قتل کا معمہ حل، قاتل گرفتار
مردان میں پانچ سالہ بچی کے قتل کیس کا معمہ حل ہو گیا، قاتل چاچی نکلی۔ اس کیس کے سلسلے میں مردان پولیس کے آفیسر ایس پی انویس ٹیکیشن نثار خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے بتایا کہ تھانہ طورو پولیس نے پانچ سالہ بچی مرجان کے قتل کا ڈراپ سین کرتے ہوئے قاتل…
مزید پڑھیں -
مستونگ: بم دھماکے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد جانبحق
مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا کے نتیجے میں 7 افراد جانبحق اور 22 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جانبحق افراد میں 6 سکول کے بچے اور 1 پولیس اہلکار شامل ہے جبکہ زخمیوں میں بھی زیادہ تر سکول کے بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق جانبحق اور…
مزید پڑھیں -
جمرود: غلط سرگرمیوں میں ملوث کمسن بچوں کے خلاف پولیس کارروائی
جمرود میں علی مسجد پولیس نے غلط سرگرمیوں میں ملوث مختلف سکولوں سے چوری چپکے نکلنے والے کمسن بچوں کے خلاف کارروائی کی۔ یہ کارروائی علی مسجد اور غار اوبہ کے مقامات پر کی گئی، جہاں سکول یونیفارم میں ملبوس بچوں کو دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، یہ بچے سکول کے بہانے گھروں سے نکل…
مزید پڑھیں -
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر سمیت 3 جانبحق
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے میجر اور دو فوجی جوان جانبحق ہو گئے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…
مزید پڑھیں -
نامناسب ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنا ایک قانونی جرم ہے، قانونی ماہرین
قانونی ماہرین کے مطابق پرانے جرم کی ایف آئی آر ہوسکتی ہے بشرط یہ کہ متاثرہ شخص متعلقہ تھانہ میں درخواست دائر کردیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مذکورہ واقعے میں دفعہ 354 اے (برہنہ کرکے گھمانا پھرانا) اور 506 (بندوق کی نوک پر ڈرانا دھمکانا) کے تحت ایف آئی آر ہوسکتی ہے، جس کی…
مزید پڑھیں -
بنوں: تحصیل بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک
بنوں، تحصیل بکا خیل کے علاقے غوڑہ بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق، اس آپریشن میں میجر عاطف اور لائنس نائیک غضنفر شدید زخمی ہوئے، جبکہ نائیک آزاد بھی زخمی ہیں۔ آپریشن کے دوران چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا…
مزید پڑھیں -
مردان، ہری پور میں بچوں کے ساتھ جنسی ذیادتی کے واقعات، پانچ سالہ بچی جانبحق
مردان کے علاقہ طورو میرہ کے گاؤں سوکئی میں پانچ سالہ بچی کو قتل کرکے لاش گھر کے سامنے پھینک دی گئی، ذرائع کے مطابق پانچ سالہ بچی دوپہر کو پڑوس میں کھیلنے گئی اور بعد ازاں اس کی لاش گھر کے سامنے پڑی ہوئی ملی۔ پولیس کے مطابق بچی کے سر اور گردن پر…
مزید پڑھیں -
اورکزئی: پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جانبحق جبکہ ایک زخمی
اورکزئی میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیو ورکر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جانبحق اور ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد سے تین مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سروکئی کے علاقہ مدی جون میں فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جان سے گئے۔ ڈی پی او پولیس جنوبی وزیرستان اپر ملک حبیب نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ مدی جون میں نامعلوم ملزمان نے ایک موٹر کار پر فائرنگ کی،…
مزید پڑھیں