جرائم
-
باجوڑ دھماکہ: مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہو گئی
دوسری جانب باجوڑ دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی باجوڑ میں درج کرلی گئی ہے
مزید پڑھیں -
باجوڑ دھماکے میں داعش کے ملوث ہونے کی نشاندہی ہوگئی: تفتیشی ٹیم
ٹیم کے مطابق داعش اور جعمیت کے علماء کےدرمیان 2019 سے سخت کشیدگی ہے، داعش نے 2019 میں مولانا سلطان محمد کو ٹارگٹ کرکے شہید کیا تھا
مزید پڑھیں -
باجوڑ: جے یو آئی ورکرز کنونشن میں دھماکہ، 40 افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی
خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں مقامی امیر مولانا ضیاء اللہ جان سمیت 40 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بم دھماکہ خار کے علاقے دوبئی موڑ کے قریب ہوا ہے۔ ترجمان ریسکیو…
مزید پڑھیں -
فیسبوک پر غیر ملکی خاتون سے متعلق فیک نیوز، نوجوان کے خلاف مقدمہ درج
آفتاب مہمند سوشل میڈیا پر غیر ملکی خاتون کی پاکستان آمد سے متعلق فیک نیوز چلانے پر پولیس نے ضلع باجوڑ کے رہائشی محمد گلاب کو گرفتار کر لیا۔ ضلعی پولیس آفیسر باجوڑ نظیر خان کے مطابق باجوڑ کے علاقے تلے سلارزئی سے تعلق رکھنے والے محمد گلاب نے اپنے دوست محمد اسحاق کے بارے…
مزید پڑھیں -
انسانی سمگلنگ: ‘آپ صرف پیسے دیں نجیب اللہ کو آسٹریلیا پہنچانا ہمارا کام ہے‘
محمد بلال یاسر باجوڑ کے علاقے ناوگئی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ نجیب اللہ جب غیرقانونی طور پر یورپ روانہ ہوئے تو انہیں علم نہ تھا کہ وہ یورپ اور بیرون ممالک کے چمک دھمک والی زندگی کا خواب آنکھوں میں سجائے انسانی سمگلرز کے ہاتھوں لگ جائے گئے۔ چار ماہ قبل جب وہ…
مزید پڑھیں -
خیبر: سپین قبر میں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ
خیبر کے علاقے باڑہ سپین قبر میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع خیبر میں تھانہ حدود باڑہ کے علاقہ سپین قبر میں دہشت گردوں نے پولیس اور ایف سی کے جوائنٹ چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا اور چیک پوسٹ پر شدید…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشت گرد مارے گئے
خیبر پختونخوا: ضلع خیبر اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق 27 جولائی کو خیبر کے علاقے باغ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا…
مزید پڑھیں -
علی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی اطلاع پہلے سے موصول ہوئی تھی: ایف آئی آر
ضلع خیبر جمردو علی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کردی گئی
مزید پڑھیں -
ایبٹ آباد میں سسرال کی جانب سے 4 ماہ تک جانوروں کے باڑے میں باندھی گئی خاتون بازیاب
پولیس نے کارروائی کے دوران ثوبیہ کی ساس اور ایک دیور کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیا ہے جبکہ ابیٹ آباد کی پولیس جلد ہی حمید کو بھی گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے
مزید پڑھیں -
خیبر میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، خالی مکان سے خودکش جیکٹ برآمد
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کاروائی گزشتہ روز علاقہ علی مسجد سے گرفتار مشکوک شخص سے تفتیش کے نتیجے میں کی گئی
مزید پڑھیں