جرائم
-
‘آپ پاگل ہو گئے ہو، میری آپ سے کیا دشمنی ہے؟’
سلمان یوسفزئی "اس روز جب میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے دفتر سے باہر نکلا تو اچانک دو لوگ مجھ پر حملہ آور ہوئے جن میں سے ایک نقاب پوش بھی تھا۔ دونوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھے۔ انہوں نے مجھے ڈنڈوں سے مار مار کر شدید زخمی کر دیا۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا…
مزید پڑھیں -
پشاور پولیس پر ایک اور حملہ، کانسٹیبل جاں بحق، دو اہلکار زخمی
پشاور میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل جاں بحق اور دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موبائل پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات آفریدی روڈ تھانہ بڈھ بیر میں اس وقت پیش آیا جب پولیس موبائل وہاں سے گزر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم افراد نے موبائل پر…
مزید پڑھیں -
ہزارہ ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 30 افراد جاں بحق
کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار…
مزید پڑھیں -
پشاور میں مبینہ طور پر پیش امام نے 5 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
آفتاب مہمند پشاور کے علاقہ پشتخرہ میں مبینہ طور پر مسجد کے پیش امام نے مسجد کے اندر 5 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے امام مسجد ابراہیم شاہ کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ٹی این این سے بات کرتے…
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں مبینہ طور پر قتل ہونے والی خاتون کی بوری بند لاش برآمد
رفاقت اللہ رزڑوال چارسدہ کے تحصیل شبقدر میں مبینہ طور پر قتل ہونے والی خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔ تھانہ سرو شبقدر پولیس کے مطابق مقتولہ کے بھائی سیراج نے رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی 14 سالہ بہن سمیرا کی دو ہفتے قبل ناصر نامی جوان سے شادی ہوئی…
مزید پڑھیں -
بیٹے کی شہادت پر شکرانے کے نوافل بھی ادا کیے: والد عدنان آفریدی
عدنان آفریدی کے والد حاجی فضل اکبر نے ٹی این این کو بتایا کہ وہ عدنان آفریدی کی شہادت پر فخر کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
علی مسجد خودکش دھماکے کے سہولت کار گرفتار
یاد رہے 25 جولائی کو ضلع خیبر کے علاقے علی مسجد میں خودکش دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی جاں بحق ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ دھماکہ: "جب بیٹوں کی موت کی خبر آئی تو جیب میں کرایہ تک کے پیسے نہیں تھے”
غربت کے باوجود بھی اپنے بیٹوں پر تعلیم جاری رکھی لیکن بچے خودکش حملے کی نذر ہوگئے۔ گل بادشاہ
مزید پڑھیں -
چارسدہ کے ایک گاؤں سے وٹس ایپ کے ذریعے کس طرح سعودی عرب میں منشیات کا کاروبار چلتا ہے؟
ضلع چارسدہ کا گاؤں اجون کلے بین الاقوامی سطح پر منشیات کے کاروبار کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیں -
سوات میں ایک شخص نے بیوی کو ذبح کردیا
پولیس کے مطابق ملزم نے چھریوں کے وار سے تین سالہ بیٹے کو بھی لہولہان کر دیا ہے
مزید پڑھیں