جرائم
-
نگران وزیراعظم کا اقلیتوں کی املاک پر حملوں کے واقعے کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کا حکم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جڑانوالا میں اقلیتوں کی املاک پر حملوں کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہ اپنے بیان میں کہا کہ جڑانوالا کے مناظر نے دہلا کر رکھ دیا ہے، اقلیتوں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ
سال 2019 میں 185 کیسزرپورٹ ہوئے اور 2020 میں 323 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی طرح سال 2021 میں 360 اور 2022 میں جنسی واقعات کی کل تعداد 365 ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں 3 سو سے زائد بم ناکارہ بنا دئے گئے
انور خان خیبر پختونخوا بم ڈسپوزل یونٹ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں رواں سال کے پہلے 6 مہینوں کے دوران برآمد ہونے والے مختلف نوعیت کے 361 بم ناکارہ بنا دئے ہیں۔ بی ڈی یو رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 115 بم مردان میں ناکارہ بنا دئے…
مزید پڑھیں -
مردان میں مکان تنازعے پر ماں تین بیٹوں سمیت قتل
پولیس تھانہ ہوتی کے عملے نے چوہرے قتل کی واردات کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
تھانہ وڑہ ماموند کی حدود کس کریوانڈ میں شرپسند عناصر کی طرف سے چھپائے گئے 9 عدد راکٹ میزائل محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیئے گئے
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔ اتوار کے روز آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان…
مزید پڑھیں -
مردان میں والد نے جوانسال بیٹی کو قتل کر دیا
مردان کے علاقے گڑھی کپورہ میں والد نے مبینہ طور پر جوانسال بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کر دیا۔ پولیس تھانہ گڑھی کپورہ کے مطابق 11 سالہ مدیحہ نے پولیس کو رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ ڈھیرو بابا گڑھی کپورہ میں واقع گھر میں موجود…
مزید پڑھیں -
ایبٹ آباد میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث دو ملزمان گرفتار
ملزمان کے خلاف کارروائی کے لئے ایک بین الاقوامی ادارے کی جانب سے درخواست موصول ہوئی تھی جسکی بنا پر کاروائی عمل میں لائی گئی ہے
مزید پڑھیں -
شبقدر میں جواں سالہ لڑکی کے پراسرار قتل کا ڈراپ سین
شادی سے پہلے سمیرا اور میرے درمیان موبائل پر بات چیت تھی جسکے نتیجے میں میں اسے بھگا کر اپنے گھر لے آیا
مزید پڑھیں