جرائم
-
صوابی میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ سے 4 بھائی جاں بحق ہوگئے
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے مانیری میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے چار بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ آج صبح مانیری کی حدود مولانوں بانڈہ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں چار بھائی ولی اللہ، سبطین، عامر اور عماد موقع پر جاں…
مزید پڑھیں -
دو روز قبل لاپتہ ہونے والے پشاور کے صراف کی لاش مل گئی
اہل خانہ نے جب انکی تلاش شروع کردی تو سب سے پہلے انکے موبائل پر کال کرنے کی کوشش کی گئی تاہم موبائل نمبر بند آرہا تھا
مزید پڑھیں -
دیر: شیر کے بچے کی غیر قانونی منتقلی کی کوشش ناکام
حکام نے اس سلسلے میں شیر کے بچے کو منتقل کرنے والے شخص کو گرفتار بھی کرلیا ہے
مزید پڑھیں -
چترال میں جنگل سے لکڑی لانے والے دو افراد قتل، ورثاء کا احتجاج
نعشوں کی پوسٹ مارٹم کے بعد مقامی لوگوں اور ورثا نے ملزمان کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کی خاطر دروش چوک میں ایک گھنٹہ تک دھرنا دیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی ٹیکنیشن واش روم میں مردہ پائی گئی
خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے اینڈوسکوپی کی ٹیکنیشن حلیمہ بی بی ہسپتال کے واش روم میں مردہ پائی گئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق حلیمہ بی بی کے جسم پر انجیکشن اور ہاتھوں پر بلیٹ سے زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں جبکہ تحقیقات کے لیے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے خیبر میڈکل کالج کے فارینزک بھیج…
مزید پڑھیں -
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق
ٹانک میں مسلح افراد کی جانب سے بھرے بازار میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق اور ایک شہری زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ نجی بینک کے مین گیٹ پر کی گئی جس کی زد میں آکر پولیس کانسٹیبل ریاض جاں بحق جبکہ ضیا الدین نامی ایک شہری زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد…
مزید پڑھیں -
مردان میں پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر تمام پٹوارخانے بند
عبدالستار مردان میں پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر انجمن پٹواریان و قانون گویان نے آج دوسرے روز بھی احتجاج کرتے ہوئے تمام پٹوارخانے بند کئے تھے۔ خیال رہے کہ پیر کی شپ کو تھانہ رستم پولیس کے سب انسپکٹر اعتبار شاہ نے پٹواری دوست محمد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا جس پر…
مزید پڑھیں -
بٹگرام واقعہ: پولیس نے چیئرلفٹ کے مالک کو گرفتار کر لیا
بنی جان اورکزئی خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کے تحصیل الائی میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ کے بعد پولیس نے چیئرلفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی ہزارہ ڈویژن طاہر ایوب کے مطابق گزشتہ روز بٹگرام میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے کے باعث ڈولی لفٹ ہوا میں معلق…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع اپر جنوبی وزیرستان میں عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ جوابی کارروائی میں 4 عسکریت پسندوں کو مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے…
مزید پڑھیں -
مردان: پولیس نے ماں سمیت 3 بیٹوں کے قاتل کو گرفتار کر لیا
مردان میں تھانہ ہوتی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ماں اور ان کے تین بیٹوں کو قتل کرنے والے اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز 15 اگست کو تھانہ ہوتی کی حدود رشید آباد میں مکان کے تنازعہ پر 4 افراد کے قتل کا دردناک واقعہ رونما ہوا۔ ضلعی پولیس سربراہ…
مزید پڑھیں