جرائم
-
سال 2022 کی نسبت 23 میں خودکش حملوں میں 93 فیصد اضافہ ہوا ہے؛ رپورٹ
جب مسلح افراد کی تعداد بڑھ جائے تو وہ خودکش حملوں پر توجہ دیتے ہیں۔ صحافی افتخار فردوس
مزید پڑھیں -
باڑہ میں سکھ برادری کا نوجوان فائرنگ سے زخمی
پولیس کے مطابق تلویندر سنگھ کو باڑہ ایم این اے روڈ پر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں 6 حجام قتل
لاشوں کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس کی تفتیش جاری ہے
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان، شریفہ بی بی کیس میں نامزد پانچ افراد قتل
شریفہ بی بی کو 2018 میں علاقہ کے بااثر افراد نے برہنہ کرکے علاقے کی گلیوں میں گھمایا گیا تھا
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں گزشتہ سال کی نسبت عورتوں پر تشدد کے واقعات میں سو فیصد اضافہ ہوا ہے کیوں؟
گزشتہ سال 2587 خواتین نے گریلو تشدد کے لئے کال کئے جبکہ 2023 میں خواتین پر تشدد کے واقعات کے لئے 5465 کالز موصول ہوئے
مزید پڑھیں -
حماس اسرائیل جنگ میں کن جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہورہی ہیں؟
اب تک 20 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جسمیں آدھے سے زائد بچے و خواتین شامل ہیں
مزید پڑھیں -
مردان میں خالی پلاٹ سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد
گزشتہ شام چھ سالہ بچی ارمان گھر سے کھیل کود کی غرض سے باہر نکلی تھی کافی وقت گزرنے کے بعد گھر واپس نہیں آئی
مزید پڑھیں -
سوات میں گھریلو تنازعے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
فائرنگ کی زد میں آکر سالی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جن کو زخمی حالت میں سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں دن دیہاڑے نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق
دوسری جانب پشاور یونیورسٹی کے طلباء نے طالبعلم كے قتل كے خلاف احتجاجی مظاہرہ كركے اس واقعے كو موبایل سنیچنگ قرار دیا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں خواجہ سرا قتل
گورنمنٹ کالج چوک فقیر اباد کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے خواجہ سراء کو قتل کردیا
مزید پڑھیں