جرائم
-
بنوں: جانی خیل میں قبائلی ملک سمیت 4 افراد قتل، 7 پولیس اہلکار اغوا
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملک خودی خیل، عجب خان، اجمل اور ایک خاتون موقع پر جاں بحق، جبکہ خاتون سمیت چار افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ: فائرنگ کے تبادلے میں 8 عسکریت پسند مارے گئے، 8 اہلکار جاں بحق
مارے جانے والوں میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سینئر کمانڈر شامل، سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ آج دن 11 بجے سے تاحال جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان: قلات میں ایف سی پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار شہید 15 زخمی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا؛ شہدا کے خاندانوں سے اظہار تعزیت، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔
مزید پڑھیں -
حملہ خودکش تھا یا نہیں؟ چارسدہ دھماکہ ایک سوالیہ نشان بن گیا
ہلاک شخص کے گھر بھیجی گئی پولیس ٹیم کو بتایا گیا ہے کہ وہ دوائی لینے کے لئے گھر سے نکلا تھا۔ مسعود بنگش، ڈی پی او چارسدہ
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: بارودی مواد کا دھماکہ، 5 افراد جاں بحق 16 زخمی
چارسدہ کے علاقے اخون ڈھیری میں ایک مبینہ خودکش حملہ آور نے دھماکہ کیا جس میں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان اور کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 12 شدت پسند ہلاک
میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن شدت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا جس میں 8 عسکریت پسند ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ: سی ٹی ڈی آپریشن میں تین خطرناک دہشت گرد مارے گئے
کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں کمانڈر عبداللہ، زکریا، اور رضوان شامل ہیں جو مختلف کارروائیوں میں مطلوب تھے۔
مزید پڑھیں -
خیبر: سیکورٹی فورسز کیلئے پانی لے جانے والا ڈرائیور قتل، ٹینکر نذرآتش
زرائع کے مطابق ملاگوری، خیبر، سے تعلق رکھنے والا زرشاد ولد خیال کمال بھوٹان شریف پوسٹ میں تعینات سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کیلئے پانی لے جا رہا تھا جب باڑہ کے علاقے بر قمبر خیل خواجل خیل نامعلوم افراد نے اسے فائرنگ کر کے قتل، اور اس کے ٹینکر کو نذرآتش دیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر: باڑہ میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں تین افراد قتل
دوسری جانب دوستوں کے ساتھ تکرار پر گورنمنٹ ہائی سکول عالم گودر کے قریب ملزم نے فائرنگ کر کے کمرخیل قبیلہ کے رحمان اللہ ولد رنگین کو شدید زخمی کر دیا۔
مزید پڑھیں -
ایبٹ آباد: گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے والدین کو قتل کر دیا، دو ماہ بعد لاشیں برآمد
ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کے گاؤں ملکاں میں دو ماہ قبل گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے دوستوں کے ساتھ مل کر والدین کو کنویں میں پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق، قربان علی شاہ نے اگست 2024 میں اپنے والدین کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ حویلیاں میں درج کروائی تھی۔ تاہم دو ماہ بعد دونوں…
مزید پڑھیں