جرائم
-
بونیر: پولیس موبائل وین پر ریموٹ بم دھماکہ، 4 اہلکار زخمی
ضلع بونیر کے علاقے کنکوئی مندنڑ میں پولیس موبائل وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس سب انسپکٹر شاہد خان سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، دھماکے میں سب انسپکٹر شاہد خان شدید زخمی ہیں، جبکہ دیگر اہلکاروں کو معمولی زخم آئے ہیں۔ دھماکے کے بعد بونیر پولیس کی…
مزید پڑھیں -
صوابی، 12 سالہ طالبہ سکول چوکیدار کے ہاتھوں جنسی ذیادتی کا نشانہ بن گئی
صوابی کے علاقے تھانہ کالوخان کی حدود ادینہ میں 12 سالہ طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 12 سالہ چوتھی جماعت کی طالبہ تھی۔ اس واقعہ کے بعد نجی سکول کے چوکیدار کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، بچی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
بنوں: اقبال مروت شہید پولیس لائن حملہ،بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد
دہشت گردوں کے قبضے سے چار کلاشنکوف، 20 سے زائد ہینڈ گرنیڈ، ایک ایم 6 ٹین گن، اور کئی خودکش جیکٹس برآمد ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
بنوں: پولیس لائن پر دہشت گردوں کا حملہ، تین پولیس اہلکار جانبحق جبکہ تین دہشتگرد ہلاک
بنوں میں پانچ دہشت گردوں نے پولیس لائن میں حملہ کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق، اس حملے کے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین پولیس اہلکار جانبحق اور تین دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ تاحال فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ صوبائی وزیر…
مزید پڑھیں -
بنوں، ہیڈ کانسٹیبل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق
ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل شائستہ خان کو نامعلوم موٹرسائیکل سوار دہشتگردوں نے فائرنگ سے جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہ منڈی بکاخیل بازار سے سامان لے رہے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، حملے میں شائستہ خان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ ان…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، رشتے سے انکار پر لڑکی قتل
نوشہرہ، جی ٹی روڈ پبی سبزی منڈی کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی ردا قتل۔ پولیس کے مطابق مقتولہ اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر جا رہی تھی جب یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق، ملزم حمید نے مقتولہ کے رشتہ سے انکار پر مشتعل…
مزید پڑھیں -
پاراچنار: فائرنگ کا واقعہ، 11 افراد جاں بحق، 6 زخمی
پاراچنار، پاک افغان سرحد کے قریب کنج علیزئی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 11 افراد جان بحق جبکہ خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق، فائرنگ کا یہ واقعہ پہاڑوں اور قریبی روڈ پر پیش آیا۔ زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔…
مزید پڑھیں -
باجوڑ: منشیات فروشوں کی پشت پناہی پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار معطل
رواں ماہ میں باجوڑ میں منشیات فروشوں کے خلاف 22 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں، جن میں 26 ملزمان نامزد ہیں، اور تمام ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ان میں سے دو ملزمان کو عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قید اور تین تین لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں سنائی ہیں۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان: دکی کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی
بلوچستان کے علاقے دکی میں مسلح افراد کے کوئلہ کانوں پر حملے کے نتیجے میں 20 مزدور جاں بحق اور 7 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیکل آفیسر دکی ہسپتال ڈاکٹر جوہر خان کے مطابق، جاں بحق اور زخمی مزدوروں کو فوری طور پر دکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
ٹانک: پولیس وین پر حملہ، دو اہلکار جاں بحق
ٹانک میں تھانہ ایس ایم اے کی حدود میں پٹھان کوٹ کے قریب پولیس وین پر نا معلوم مسلح افراد کےحملے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس وین معمول کی گشت پر مامور تھی جب یہ واقعہ پیش آیا۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو فوری…
مزید پڑھیں