جرائم
-
ضلع خیبر میں آئس کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے نجات دلانا پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے
مزید پڑھیں -
آسٹریلیا شاپنگ مال حملہ، قتل ہونے والے پاکستانی نوجوان کی نوکری کا پہلا دن تھا
شاپنگ مال میں ڈیوٹی پر مامور دو پاکستانی سیکورٹی گارڈز فراز احمد طاہر اور طحہ عمر نے چاقو بردار شخص کو بہادری سے مزید قتل و غارت سے روکا
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں جلسے کے دوران دو گروپوں میں تصادم کی وجہ کیا تھی؟
گل ظفر خان کے پوسٹر لگاتے ہوئے مجھ پر ایک بندے پستول تان کر کہا کہ یہاں گل ظفر کے پوسٹر مت چسپاں کرو
مزید پڑھیں -
پشاور میں تین سالہ بچی اغواء کے بعد قتل
رات بارہ بجے گھر کے سامنے بچی کی لاش پھینک دی گئی اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
مزید پڑھیں -
مہمند میں نامعلوم افراد نے گندم کی فصل زہریلی سپرے کرکے تباہ کردی
یہ انکے سارے خاندان کی سال بھر کی محنت اور اگلے سال خوراک کا ذریعہ تھا
مزید پڑھیں -
لکی مروت، حملے میں ڈی ایس پی گل محمد خان گن مین سمیت جاں بحق، ایک زخمی
دوسرے زخمی گن مین فاروق کو پہلے بنوں اور بعدازاں تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں رزلٹ کی خوشی ماتم میں تبدیل، دو کمسن بہنیں جاں بحق
جاں بحق ہونے والی بچیوں کا آج رزلٹ تھا۔
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان میں پٹاخوں کی ڈبی نے کمسن بچے کی جان لے لی
جونہی بچے نے وہ پٹاخہ ڈبی میں ڈال کر اپنی جیب میں رکھا تو اس دوران ڈبی میں موجود تمام پٹاخے پھٹ گئے
مزید پڑھیں -
مردان میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش زیر تعمیر واش روم میں دفن کردی
داماد نے سُسر کو کال کرکے مقتولہ کے کسی افغانی کے ساتھ بھاگ جانے کا ڈرامہ رچایا
مزید پڑھیں