جرائم
-
نوشہرہ، فائرنگ سے ایک ہی گھر کے تین افراد قتل
ملزمان فائرنگ کے بعد لاشوں پر تیزاب پھنک کر ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ پولیس کی غفلت سے قیدی فرار، پولیس اہلکاروں پر مقدمات درج
پولیس ترجمان کے مطابق مقدمے کے بعد ساتوں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا ہیں
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر،جمرود پولیس نے اربوں روپے کی سمگلنگ ناکام بنا دی
ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں پولیس کی بین الصوبائی منشیات اسمگلرز کے خلاف انٹلیجنس بیس پر بڑی کارروائی کی گئی۔ ہیروئن کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوش کو ناکام بنادیا گیا۔ ٹرک کے خفیہ خانوں سے اربوں روپے مالیت کی 67 کلوگرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او…
مزید پڑھیں -
شانگلہ، بیٹوں کی فائرنگ سے والد اور سوتیلی ماں جاں بحق
زرائع کے مطابق باپ اور بیٹوں کا آپس میں جائیداد کی تقسیم پر تنازعہ چلا آ رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور،5 سالوں میں غیرت کے نام پر کتنے قتل ہوئے؟
سلمان یوسفزئی ‘میں صبح نماز کے لئے مسجد کی طرف گھر سے نکلنے والا تھا کہ اس دوران دروازے پر کسی نے دستک دی اور جب میں باہر نکلا تو میرے بھائی کے سسرال والے کھڑے تھے۔ میں نے حیرانگی سے ان سے خیریت دریافت کی تو انہوں نے بتایا کہ ابرار اور اسکی بیوی…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں پشتو فلم کی اداکارہ خوشبو گولی لگنے سے جاں بحق
قاتل کی شناخت اور محرک نامعلوم ہے۔
مزید پڑھیں -
دو سال بعد چارسدہ پولیس اہلکار کی گمشدگی کا معمہ حل
انہوں نے تھانہ پڑانگ پولیس کے پاس بھی اپنے بھائی کی غائب ہونے کی شکایت لے گئے تھے مگر انہوں نے بھی مقدمہ درج نہیں کیا، اگر بروقت مقدمہ درج ہوتا تو آج ان کے بھائی کی لاش غائب نہ ہوتی۔
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ آرمی کانوائے پر آئی ڈی بلاسٹ حملہ، میجر سمیت 6 اہلکار زخمی
زخمیوں میں میجر عبداللہ،کیپٹن متی، حولدار رخمان اللہ، نایک زرخیل،سپاہی وقاص،سپاہی انشاء اللہ اورنائیک مفروض شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے فارم ہاؤس کے قریب پولیس سکواڈ پر حملہ
تحصیل کلاچی میں ڈی ایس پی کلاچی کی قیادت میں سرچ آپریشن کے لیے جانے والی پولیس پارٹی ایلیٹ فورس پر اس حملے کے نتیجے میں ڈرائیور اور کانسٹیبل زخمی.
مزید پڑھیں -
تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی
تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ کو گزشتہ شب پشاور میں عید گاہ کالونی کے قریب نا معلوم افراد نےتشدد کا نشانہ بنایا اور ان کو زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق علی زمان کو تیز دار آلہ سے زخمی کیا گیا تھا تاہم ان کی حالت…
مزید پڑھیں