جرائم
-
پشاور، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے 19 اعلی معیار کے اے سی کیسے چوری ہوئے؟
ملوث افراد سے لاکھوں روپے لینے کیلئے انٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ یا پولیس کے پاس مقدمہ درج کرانے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی میں دھماکہ, سات افراد زخمی
ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا اور راہگیر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
طعنوں نےمعصوم بچی کی جان لے لی
جب بھی اس طرح کا کوئی واقعہ رونما ہوجائے تو دو باتیں نہایت قابل ذکر ہوتی ہیں۔ سب سے پہلے ورثا کی جانب سے ایف آئی آر کا اندراج اور ایف آئی آر میں دفعات لگانا۔ جس میں جنسی زیادتی ، چائلڈ پروٹیکشن وغیرہ کی شقیں لگائی جائیں۔
مزید پڑھیں -
لوئر دیر، سورے پائے اور لاموتے میں سرچ اینڈ سٹرائک آپریشن کے دوران جھڑپ۔
لوئر دیر میدان کے علاقے سورے پاؤں اور لاموتے میں سرچ اینڈ سٹرائک آپریشن کے دوران جھڑپ۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق آپریشن کے دوران شرپسندوں ایف سی اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جس کے نتیجے میں ایف سی کے دو اہلکار روشن خان اور مبارک جان جاں بحق جبکہ حولدار شہاب سمیت متعدد…
مزید پڑھیں -
پشاور کینٹ میں فائرنگ سے خاتون قتل, فائر کرنے والے نے خودکشی کر لی
واضح رہے کہ گزشتہ رات سے اب تک پشاور میں یہ فائرنگ کا تیسرا واقع ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات، دو بھائی قتل
پشاور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے دو بھائیوں کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ کی زد سے ان کے ساتھ موجود بچہ بچ گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ گلبرگ کی حدود لیاقت بازار ٹیوب ویل چوک میں گزشتہ رات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار ناصر اور اس…
مزید پڑھیں -
سانحہ مدین، پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے دو ہزار افراد کو نامزد کرلیا، تفتیش شروع
انہوں نے بتایا کہ شرعی طور پر لوگوں کو اختیار حاصل نہیں ہے کہ توہین مذہب کے مرتک شخص کو قتل کریں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ملک میں قانون مفلوج ہے اور یہی حکومت لوگوں کو ایسے اقدام پر مجبور کرتی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار ضلع کرم میں سیکیوریٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکے، دو اہلکار جاں بحق
پاراچنار ضلع سینٹرل کرم تیندو کے قریب سیکیوریٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق اور تین زخمی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ مزرینہ زنگی نامی علاقے میں روڈ پر چھپائے گئے آئی ای ڈی سے ہوا۔ یاد رہے کہ گذشتہ اتوار کو بھی اس علاقے میں گاڑی پر دھماکہ…
مزید پڑھیں -
پشاور،چار افراد کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا
پشاور میں پولیس مقابلے کے دوران چار افراد کے قتل میں ملوث ملزم ظہور مارا گیا۔
مزید پڑھیں -
سینئر صحافی خلیل جبران کو سرکاری طور پر شہید قرار دینے کا مطالبہ،پی ایف یو جے ورکرز
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز نے سینئر صحافی اور لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر خلیل جبران کے نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے اس گھناؤنے واقع میں ملوث افراد کی فوری طور پر گرفتار کرنے اور انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پی…
مزید پڑھیں