جرائم
-
جنوبی وزیرستان: فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سروکئی کے علاقہ مدی جون میں فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جان سے گئے۔ ڈی پی او پولیس جنوبی وزیرستان اپر ملک حبیب نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ مدی جون میں نامعلوم ملزمان نے ایک موٹر کار پر فائرنگ کی،…
مزید پڑھیں -
لوئر کرم میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکار جانبحق اور ایک زخمی
لوئر کرم کے علاقے گاؤں چارخیل میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار جانبحق جبکہ ایک زخمی۔ پولیس ذرائع اور عینی شاہدین کے مطابق لوئر کرم کے علاقے چارخیل میں مسلح افراد نے سڑک کی پروٹیکشن پر مامور ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس میں ٹل اسکاوٹس کے…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: میرعلی میں خودکش حملہ، 6 اہلکار جانبحق
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کی عیدک چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں چار پولیس اہلکار اور دو فوجی جوان جانبحق ہوگئے، جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور نے رکشہ کے ذریعے چیک پوسٹ اور فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ زخمیوں کو فوری طور پر میران شاہ ہسپتال منتقل…
مزید پڑھیں -
لکی مروت: ناکہ بندی کے دوران نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ، چار افراد جانبحق
لکی مروت میں پولیس کی فائرنگ سے چار نوجوان جانبحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شپ بخمل احمدزئی میں پیش آیا۔ جب بخمل آجمد زئی میں ناکہ بندی کے دوران نہ رکنے پر پولیس نے موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کی تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوار بچکن احمد زئی سے تجوڑی…
مزید پڑھیں -
بنوں: تھانہ کینٹ کی حدود میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور ہلاک
گزشتہ روز بنوں کے جانی خیل ممیتن خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار جانبحق ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں -
بنوں: پولیس پر مسلح افراد کا حملہ, دو اہلکار جانبحق
بنوں کے علاقے جانی خیل اور ممیتن خیل میں پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او سید رحمن اور اہلکار سعید جانبحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جانی خیل سید رحمن ڈیوٹی دوران روزانہ کے گشت پر تھے، کہ نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا، فائرنگ کے…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: زام چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 9 اہلکار جانبحق تین زخمی
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، زام چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار جانبحق اور تین زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں زام چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کیا۔ حملے کے دوران دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا شدید…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: وراثت میں حصہ مانگنے پر قتل
نوشہرہ کے علاقے پار جہانگیرہ میں والدہ کے لئے وراثت میں حصہ مانگنے پر ماموں کی گھر میں اندھا دھن فائرنگ سے جوان سال بھانجا جانبحق۔ پولیس کے مطابق ملزم اسرار خان کی فائرنگ سے جوان سال بھانجا محمد سعد موقع پر جانبحق ہوگیا جبکہ ملزم ماموں ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب…
مزید پڑھیں -
باجوڑ: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 9 ہلاک
سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک خوارج…
مزید پڑھیں -
مردان: خواجہ سراؤں کے قتل کيس میں اہم پیش رفت، واقعے میں ملوث دو ملزمان گرفتار
خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیموں کے ڈیٹا کے مطابق صوبہ بھر میں سال 2015 سے 2024 کے اکتوبر تک 126 خواجہ سراؤں کو قتل جبکہ 3 ہزار سے زائد کو زخمی کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں