جرائم
-
صوابی/ ایبٹ آباد، قتل کی وارداتیں
صوابی میں تھانہ اتلہ کی حدود پنڑول میں گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ مستورات کے تنازعے پر ہوئی اور فائرنگ کے بعد ملزمان نے مقتولین کی بیٹی کو بھی اغوا کرلیا۔لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ٹوپی منتقل کر دیا گیا ہیں۔…
مزید پڑھیں -
پشاور شہر میں جسم فروشی کا کاروبار کھلے عام، پوچھنے والا کوئی نہیں
ناہید جہانگیر معاشرتی برائیاں ہر دور ہر قوم میں کسی نا کسی شکل میں موجود ہوتی ہیں جو ازل سے ابد تک جاری رہے گی ۔ کراچی اور لاہور میں جسم فروشی کے بارے میں سنا تھا لیکن پشاور جہاں یہ سمجھا جاتا ہے کہ سخت روایات کی وجہ سے یہ کاروبار اتنا آسان نہیں…
مزید پڑھیں -
پشاور: پشتخرہ پولیس کی کاروائی،بین الاقوامی منشیات سمگلرز نیٹ ورک گرفتار
انفارمیشن ملنے پر ایس پی کینٹ ڈویژن وقاص رفیق کی نگرانی میں ڈی ایس پی پشتخرہ سرکل سجاد حسین اور ایس ایچ او تھانہ پشتخرہ احمد اللہ خان نے لیڈیز پولیس دیگر کے ہمراہ یہ کاروائی کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: صحافی حسن زیب قتل،حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہے، صحافی برادری
گزشتہ ایک ماہ کے دوران صحافی کے قتل کا یہ دوسرا واقعہ ہے گو کہ ان واقعات کے محرکات کا علم نہیں۔ یہاں پر کافی سارے مسلح تنظمییں ہیں جو صحافیوں کو غیر جانبدار رپورٹنگ پر نشانہ بناتی ہیں
مزید پڑھیں -
بنوں دھماکہ، ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور 60 افراد زخمی
بنوں میں کوہاٹی روڈ پر سپلائی ڈپو اور سیکورٹی ٹاور کے درمیان زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور 60 افراد زخمی۔ زرائع کے مطابق زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں بیشتر کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔ زیادہ تر افراد دوکانوں یا…
مزید پڑھیں -
سی ٹی ڈی کی تفتیش ناقص ہے، انسداد دہشتگردی عدالت
رپورٹ کے مطابق مقدمات میں نامزد ملزمان کے خلاف شواہد اور ثبوت نہیں ملے جس کے باعث ملزمان کے خلاف ٹرائلز نہیں چلائے جا سکتے ۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: جرائم پیشہ عناصر سے روابط کے الزام میں تھانہ غزنی خیل کا پورا عملہ معطل
غلام اکبر مروت ڈی پی او لکی مروت تیمور خان نے جرائم پیشہ افراد کے ساتھ روابط کے سنگین الزامات پر تھانہ غزنی خیل میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ او سب انسپکٹر قدرت اللہ، ہیڈ کانسٹیبل سید علی، مدد محرر قیوم، ایل ایچ سی محسن، ڈی ایف سی خالد رضاء اور سابقہ ایس ایچ او…
مزید پڑھیں -
پشاور،حسن خیل میں سی ٹی ڈی پولیس آپریشن، تین دہشتگرد ہلاک
پشاور کے نواحی علاقہ متنی حسن خیل میں سی ٹی ڈی پولیس آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی ٹیم اور دہشگردوں کے مابین فائرنگ تبادلہ کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار زخمی جبکہ تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ زخمی ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،کیپٹن جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن محمد اسامہ جاں بحق جب کہ دو دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید جھڑپ کے دوران فوجیوں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو…
مزید پڑھیں -
صوابی میں غیرت کے نام پر دہرے قتل
ضلع صوابی میں غیرت کے نام پر بھائی نے اپنی سگی بہن اور اسکے دوست کو قتل کردیا۔ پولیس تھانہ ٹوپی کے مطابق صوابی کے تھانہ ٹوپی کی حدود بٹاکڑہ میں غیرت کے نام پر دو افراد قتل کردئے گئے پولیس کو مقتولہ لڑکی کے والد نے رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے…
مزید پڑھیں