جرائم
-
فورسز کی خیبر اور باجوڑ میں کارروائیاں؛ 3 شدت پسند ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
ہلاک ہونے والوں میں جماعت الاحرار کا کمانڈر عزیز رحمان عرف قاری اسماعیل اور نائب کمانڈر مخلص بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
ٹانک: ناملعلوم افراد نے پولیس کانسٹیبل کا گھر نذرآتش کر کے اسے اغوا کر لیا
مغوی اہلکار کو بازیاب کرنے کیلئے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
مردان: معمولی تکرار پر ماسٹرز کا طالب علم 24 سالہ دوست سمیت قتل
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی ہے؛ "دوہرے قتل میں ملوث ملزم قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکے گا۔ ایس ایچ او عجب درانی
مزید پڑھیں -
بنوں: چھٹی پر گھر آیا ایف سی اہلکار دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل
اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی؛ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی گئی۔
مزید پڑھیں -
جے یو آئی سب ڈویژن وزیر بنوں کے چئیرمین ایف آر کے ناظم اور محافظ سمیت لاپتہ
ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے تینوں افراد کے موبائل فونز بند ہیں؛ خدشہ ہے کہ تینوں کو کسی نے اغوا کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان سے غیرملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام
برآمد شدہ ہتھیار اور گولہ بارود کو پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔
مزید پڑھیں -
لوئر کرم: شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری؛ علاقے میں کرفیو نافذ
لوئر کرم کے متاثرہ علاقوں سے اب تک 20 خاندان نقل مکانی کر چکے ہیں، کچھ متاثرہ خاندان رشتے داروں کے گھر اور کچھ ہنگو منتقل ہوئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھیں -
ٹی این این کی سابق رکن ناہید جہانگیر مبینہ قاتلانہ حملے میں دو بہنوں سمیت زخمی
واقعہ فیملی تنازعہ کا شاخسانہ ہے؛ دوسرے فریق کی خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں، فریقین نے ایک دوسرے کیخلاف ایف آئی آرز درج کرائی ہیں، جبکہ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
سپین کشتی حادثہ: بہتر زندگی کا خواب دیکھنے والے ضلع خیبر کے ولی اور اجمل شاید ‘ابدی نیند’ سو گئے
خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے غنڈی سے تعلق رکھنے والے ولی محمد شادی شدہ اور پانچ بچوں کا باپ ہے جن میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر: تیراہ میں فورسز کا آپریشن؛ 5 دہشت گرد مارے گئے
ایک خوارج کو گرفتار کر لیا گیا، آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
مزید پڑھیں