جرائم
-
ٹانک: پولیس چوکی پر حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی
پولیس اہل کاروں کے علاوہ زخمی ہونے والوں میں مرغیاں لے جانے والی گاڑیوں کے ڈرائیور بھی شامل ہیں جنہیں ٹانک ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کرم:7 دن کیلئے سیزفائر، ایک دوسرے کی لاشیں، اور قیدی واپس کرنے پر اتفاق
فائرنگ راستے میں پہاڑوں کی طرف سے ہوئی اور فائرنگ کے بعد مقامی سطح پر دو گروپوں میں تنازعہ کھڑا ہوا، دونوں گروپ ایک دوسرے پر واقعے میں ملوث ہونے کا الزام لگا رہے ہیں۔ آفتاب عالم
مزید پڑھیں -
کُرم کے صحافی جنان حسین؛ 2009 میں ایک ٹانگ، 2024 میں جان سے محروم ہو گئے
2009 میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ٹانگ سے معذور ہونے والے جنان انگلش میں بی ایس کرنے کے بعد عملی صحافت کے ساتھ ساتھ ایک میڈیکل کمپنی میں ملازمت کر کے فیملی کو سپورٹ کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں -
کرم حملے کے بعد قبائل کے مابین جھڑپوں میں 18 افراد جاں بحق 30 سے زائد زخمی
شدید جھڑپوں کے باعث مختلف دیہات سے لوگ نقل مکانی کر کے محفوظ مقامات پر پہنچ گئے ہیں۔ خراب حالات کے باعث آج بھی ضلع کرم میں تعلیمی ادارے بند ہیں۔
مزید پڑھیں -
چار لاکھ روپے میں بارہ تیرہ سالہ بیٹی برائے فروخت!
ایک عرصے سے خیبر پختونخوا میں پیسوں کے عوض بچیوں کو پنجاب میں بیاہنے کی روایت چلی آ رہی ہے جو کہ ایک غیرقانونی فعل ہے۔ عمران ٹکر
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 7 شدت پسند ہلاک
ہلاک عسکریت پسندوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، جبکہ علاقے میں پائے جانے والے کسی اور عسکریت پسند کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
ایف بی آر کے افسر نے کسٹم ہاؤس پشاور کے سامنے شہری کو قتل کر دیا
اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عرفان اللہ ایف بی آر ان لینڈ ریونیو میں بطور ایڈیشنل کمشنر تعینات ہے۔
مزید پڑھیں -
کرم لوئر: مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کا حملہ، 39 افراد جاں بحق، 28 زخمی
جاں بحق افراد میں ایک نو سالہ بچی سمیت سات خواتین بھی شامل؛ دو خواتین سمیت 12 زخمیوں کو سی ایم ایچ ٹل، جبکہ 16 زخمی تحصیل ہسپتال علیزئی لائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
چینی کمپنی کو معدنیات کی بجائے 11 کروڑ کی مٹی و بجری بھیجنے والا پاکستانی تاجر گرفتار
کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی میں میسرز ڈانزو ٹریڈرز کے مالک سید ذیشان افضل بلگرامی کے خلاف فوجداری انکوائری ایک چینی درآمد کنندہ کمپنی کی شکایت پر شروع کی گئی تھی۔ ایف آئی اے
مزید پڑھیں -
حج 2025: پاکستان نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے
سعودی عرب جانے والے بھکاریوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ ایسے بھکاری مافیا کے خلاف ملک بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔ محسن نقوی کی سعودی حکام کو یقین دہانی
مزید پڑھیں