جرائم
-
2021: چھ سال بعد دہشت گردی میں 56 فیصد اضافہ ریکارڈ، 294 واقعات میں 388 افراد جاں بحق 606 زخمی
جانی نقصان میں 46 فیصد اضافہ ہوا، ضم اضلاع میں 103 جنگجو حملے ریکارڈ کیے گئے جن میں117 افراد لقمہ اجل بن گئے، 103زخمی بھی ہوئے۔ پی آئی سی ایس ایس
مزید پڑھیں -
ٹانک اور میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن: 4 جوان شہید 2 دہشت گرد بھی مارے گئے
مارے گئے ملزمان کا تعلق عصمت اللہ شاہین گروپ سے، شناخت دانیال اور شاہین عرف ذاکر کے ناموں سے ہوئی۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
افسران کی رہائشگاہیں تعمیر کرنے کیلئے پاراچنار کی واحد لائبریری مسمار کر دی گئی
عدالت سے بھی رجوع کر چکے ہیں اور جب تک ضلعی انتظامیہ اپنا فیصلہ واپس نہیں لیتی تب تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں جھڑپ کے دوران 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا تبادلہ دیر تک جاری رہا ذرائع کا کہنا ہے کہ جھڑپ تحصیل میرعلی کے علاقے کرکنڑ موم میں ہوئی
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، تین بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
خیبر لنڈیکوتل میں جائیداد تنازعہ پر فریقین کے درمیان فائرنگ،جس کے نتیجے میں تین بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لنڈیکوتل چروازئے پولیس چیک پوسٹ کے قریب جائیداد تنازعہ پر فریقین کے درمیان فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں تین بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ…
مزید پڑھیں -
میرعلی میں بارودی مواد کا دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 2 شدید زخمی
بم ٹیوب ویل کے قریب نصب تھا، زخمی افراد ہسپتال منتقل، پولیس نے تفتیش شروع کر دی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: غیرت کے نام پر ایک اور خاتون کی زندگی کا چراغ گل کر دیا گیا
اجنبی شحص کو گھر سے نکلتے دیکھا تھا جس کے بعد طیش میں آ کر یہ انتہائی اقدام کر بیٹھا۔ ملزم کا اعترافی بیان
مزید پڑھیں -
بڈھ بیر میں لین کے تنازعہ پر سالہ اور بہنوئی قتل، صوابی میں سسرالیوں نے بہو کو پھانسی دیدی
پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کر دیں، بروقت کارروائی کے دوران 2 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار، مقتولہ کے سسر، ساس اور 2 دیوروں کے خلاف مقدمہ
مزید پڑھیں -
بلوچستان: دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید
شہید ہونے والوں میں لانس نائیک منظر عباس اور سپاہی عبدالفتح شامل ہیں، سیکیورٹی فورسزکے جوان ملک دشمن عناصرکے خلاف پرعزم ہیں۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں