جرائم

میرعلی میں بارودی مواد کا دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 2 شدید زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے ممہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ بارودی مواد ٹیوب ویل کے ساتھ نصب کیا گیا تھا، دھماکے کے زخمیوں کو بنوں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button