جرائم
-
جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے والدین اپنے بچوں کو اواز اٹھانے کی ہمت دے
آئے روز ہم ٹی وی پر اور اخباروں میں دیکھتے ہیں کہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور کچھ واقعوں میں تو بچوں کو جان سے بھی مار دیا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
مردان: ملزمہ سے رقم بٹورنے پر ایس ایچ او گرفتار
تین ماہ ہو گئے ہیں اور ایس ایچ او خان مائی چارسدہ اسرار باچا نے پانچ ہزار اور چھ ہزار کر کے چھتیس ہزار روپے واپس کیے اور باقی ماندہ رقم دینے میں ٹال مٹول کر رہا ہے۔ سائلہ
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، میرعلی میں دو بھائی قتل
میرعلی کے ٹوچی پار علاقے ناؤنا میں نامعلوم مسلح افراد نے دن دیہاڑے ایک ڈاٹسن پک اپ پر حملہ کیا اور فائرنگ شروع کر دی
مزید پڑھیں -
ایبٹ آباد: غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی اور نوجوان کو قتل کردیا
صدام نے اپنی بیوی مہرین کو پہلے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا جس کے بعد نوجوان راج کو کو قتل کیا جس کے بعد ملزم فرار ہو گیا
مزید پڑھیں -
پشاور میں گائے چوری کرنے والے تین ملزمان کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا
واقعہ غیر انسانی فعل اور ناقابل برداشت عمل ہے جس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پولیس
مزید پڑھیں -
عاصمہ رانی کے والد نے بیٹی کے قاتل کو معاف کر دیا
فیصلے کا حق عاصمہ رانی کے والد کو حاصل نہیں کیونکہ اس کیس میں تمام مروت قوم کھڑی ہوئی تھی جبکہ عبرت کیلئے قاتل کے ساتھ صلح نہیں کرینگے، مشران
مزید پڑھیں -
1 ماہ کے دوران صوبہ بھر میں آتشزدگی کے 486 واقعات
68 واقعات کے ساتھ صوابی سرفہرست، پشاور سے 67 واقعات، درجنوں افراد جھلس کر زخمی یا جاں بحق ہوئے۔ ریسکیو 1122 کی رپورٹ
مزید پڑھیں -
پسند کی شادی کرنے والا نوبیاہتا جوڑا غیرت کے نام پر قتل
دونوں میاں بیوی کی ایک ماہ قبل پسند کی شادی ہوئی تھی، لڑکی کا تعلق صوابی جبکہ مرد کا اکوڑہ خٹک سے ہے، بہن کی دعوت پر پشاور آئے تھے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ دیگر دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے
مزید پڑھیں -
یوتھ آف وزیرستان کے صدر نور اسلام داوڑ قتل
نور اسلام کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت، قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے عبرتناک سزا دی جائے۔ یوتھ آف وزیرستان کا مطالبہ
مزید پڑھیں