جرائم
-
پشاور: چارسدہ پولیس کا اہلکار تھانہ متھرا کی حدود میں قتل
شہید اہلکار اے ایس آئی امتیاز خان کو کورٹ سے واپسی پر نشانہ بنایا گیا، واقعہ میں ملوث عناصر کو جلد بے نقاب کیا جائے گا۔ ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید
مزید پڑھیں -
پولیس اہلکار کے مبینہ تشدد سے ماں کے پیٹ میں بچے کی موت، لواحقین کے احتجاج پر انکوائری شروع
خاتون کے بھتیجے کا کہنا تھا کہ ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کے کہنے پر رپورٹ تبدیل کی ہے اور واقعہ کو طبعی موت قرار دیا ہے
مزید پڑھیں -
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ضلع خیبر سے القاعدہ اور داعش کے چار جنگجو گرفتار
ملزمان سے بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد، سی ٹی ڈی پشاور نے فورسز کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں کبوتروں کے تنازعہ پر نوجوان قتل، ملزم کو گھر کے اندر زندہ جلا دیا گیا
قتل کے بعد مقتول نوجوان کے لواحقین نے لاش کو سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور بعد میں معذور قاتل کے گھر کا محاصرہ کرلیا اور انکے گھر کو آگ لگا دی
مزید پڑھیں -
بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 2 عسکریت پسند مارے گئے
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ بنوں ریجن اور حساس اداروں نے میر علی گاؤں کی حدود میں دہشت گردوں کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی…
مزید پڑھیں -
لوئر کرم میں دھماکہ، کیپٹن سمیت دو سکیورٹی اہلکار زخمی
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں ٹل سکاوٹ کے کیپٹن کاشف و سپاہی مہران زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں -
مالاکنڈ: درگئی بازار میں سرکاری سکول کا استاد قتل، ورثاء کا احتجاج
عینی شاہدین کے مطابق موقع پرموجودلیویزاہلکاروں نے ملزمان کاتعاقب کرکے ہوائی فائرنگ بھی لیکن ملزمان فائرنگ کے بعدفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ زین الدین پمپ کے قریب پولیس کی گشتی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی
مزید پڑھیں -
ورلڈ پولیو ڈے: ڈی آئی خان میں فائرنگ سے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ کینٹ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کانسٹیبل اکرام اللہ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات تھا اور ڈیوٹی ختم کرکے گھر جارہا تھا تاہم راستے میں 2 موٹرسائکل…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان : نامعلوم ملزمان نے سی پیک روڈ کے کنٹریکٹر کی قیمتی مشینری جلا ڈالی
شمالی وزیرستان میں سی پیک روڈ پر كام كرنے والے گورنمنٹ كنٹریكٹر كی بھاری مشینری كو نامعلوم مسلح افراد نے پٹرول چھڑک كر نذر آتش كردیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں سی پیک روڈ پر كام كرنے والے سرکاری ٹھیکے دار کی بھاری مشینری كو نامعلوم مسلح افراد نے پٹرول چھڑک كر آگ لگادی…
مزید پڑھیں