جرائم
-
ملم جبہ ریزارٹ پر حملہ: ” سیاحوں نے بمشکل جان بچائی”
پولیس سیاحوں کو تحفظ اور امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں ناکام، حملے کے بعد ریزارٹ کو بند کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
بوگس امیدوار بٹھانے والا طالبعلم 6 سال تک امتحانات کیلئے نااہل قرار
طلحہ سلیم اور اس کے والد سکول ٹیچر سلیم اللّه نے مل کر شفیع اللّه کو طلحہ کی جگہ پرچے حل کرنے کے لیے بٹھایا تھا جو کہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا
ملزم ولایت خان کی فائرنگ سے جان محمد موقع پر جاں بحق، دو راہگیر بچیوں سمیت چار افراد شدید زخمی، زخمیوں میں ملزم کا بھائی اور بھتیجا بھی شامل ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
حیات آباد: معمولی تکرار پر دکاندار کی فائرنگ سے نوجوان قتل
پولیس نے بروقت کارروائی کے دوران ملزم کو آلہ واردات سمیت گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: حیدر خیل میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو آگ لگا دی
سماجی کارکن عصمت داوڑ کا کہنا ہے کہ جلد از جلد اس کو ٹھیک کیا جائے تاکہ مقامی لوگ اس سے استفادہ حاصل کرسکیں
مزید پڑھیں -
صوابی میں اندھے قتل کا معمہ حل، سگے بیٹے باپ کے قاتل نکلے
صوابی میں پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے مقتول کے بیٹوں کو باپ کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوابی کے علاقے پرمولی میں پولیس نے سگے باپ کے قتل میں ملوث بیٹوں کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔ ڈی پی او آفس سے جاری پریس…
مزید پڑھیں -
مردان: اغوا ہونے والا 6 ماہ کا بچہ بازیاب، ملزمان گرفتار
اسے بتایا کہ یہ میرا بیٹا ہے اور اس کی ماں فوت ہوگئی ہے اور اسکے پرورش کرنے سے ہم قاصر ہیں لہٰذا جہانگیر نے بچے کو گود لیکر مجھ کو 40 ہزار روپے بھی دیئے
مزید پڑھیں -
لاہور: خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں جعلی پیر گرفتار
ملزم کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج، قانونی کارروائی کا آغاز، ملزم عارف بابا کے پاس تعویذ لینے آئی تو ملزم نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ خاتون کا الزام
مزید پڑھیں