خیبر پختونخوا: 6 سے زائد مقامات پر آگ، اک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

خيبر پختونخوا کے جنگلات میں 6 مختلف مقامات پر آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع 1122 کے مطابق شانگلہ کے چکیسر علی جان سر کے پہاڑوں کے جنگلات میں آگ لگنے سے پہاڑوں پر قائم گھر بھی لپیٹ میں آ گئے جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی، دو بچے اور ایک خاتون شامل ہے، زرائع کے مطابق چاروں لکڑیاں جمع کر رہے تھے۔
پولیس ذرائع کے مطابق امدادی کاروائیاں جاری ہیں، نزدیک ایریا میں پانی نہ ہونے کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے، پولیس اور ریسکیو اہلکار اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں، آگ کے بڑھنے کا خدشہ ہے جس نے قریبی مکانات اور گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ طریقے سے آگ بجھانے کیلئے فوری کاروائی شروع کر دی ہے، اطلاعات کے مطابق جنگل آتشزدگی میں کچھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکیسر منتقل کر دیا گیا ہے، تاحال ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
خیال رہے کہ صوبے کے 6 سے زائد مقامات میں؛ شانگلہ، بونیر اور سوات کے مینگورہ، رحیم آباد، کوزہ بانڈی سیگرام اور بریکوٹ ابوہا میں آگ بھڑک اٹھی ہے، ملاگوری کے زاورہ مینہ ڈبر نامی پہاڑ پر بھی آگ لگ گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کے اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خشک موسم کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، آگ بجھانے میں مسائل کا سامنا ہے جبکہ سہولتوں کی کمی بھی آگ بجھانے کے عمل کو متاثر کر رہی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق قریبی علاقوں کے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔
بونیر انتظامیہ اک ہفتہ سے لگی آگ بجھانے میں ناکام
گزشتہ ایک ہفتے ضلع بونیر مختلف مقامات پر پانچ سو سے زائد ایکڑ جنگلات میں آگ لگی ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں میں بلین ٹری منصوبے کے تحت لگائے گئے درختوں سمیت پہلے سے موجود جنگل جل کر راکھ ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق ضلع بونیر میں گزشتہ دو سالوں سے مسلسل ان مقامات پر آگ لگائی جاتی ہے جہاں پر حکومت نے بلین ٹری منصوبے کے تحت پودے لگائے ہیں، گزشتہ 8 دنوں سے ضلع بھر کے مختلف مقامات جن میں گوکند درہ، ایلم (پہاڑ)، گاگرہ، چغرزئی غازی بانڈہ، کلابٹ، چڑ اور ڈپٹی کمشنر آفس کے ساتھ متصل پراجیکٹ میں آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے۔
ذرائع کے مطابق ضلع بونیر انتظامیہ گزشتہ کئی دنوں سے مختلف مقامات پر آگ پر قابو پانے کیلئے کوشیش تیز کرنے کے بجائے حکمران جماعت کے بونیر جلسے کی تیاریوں میں مصروف تھی جس کی وجہ سے ضلع بھر میں جنگل کو نقصان پہنچا۔
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فاریسٹ کی عدم دلچسپی کے بعد مقامی مساجد اور بازاروں میں اعلانات کے بعد مقامی لوگ آگ کو بجھانے کیلئے پہنچ گئے جس پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا
محکمہ جنگلات بونیر کی جانب سے فراہم کردہ رپورٹ میں تمام مقامات پر آگ پر قابو پانے کی کلیئر رپورٹ پیش کی گئی ہے جبکہ بیشتر مقامات پر ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا گیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ضلع بونیر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران جنگلات پر لگی آگ سے 460 ایکڑ جنگل کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ڈی ایف او بونیر ارشد خان نے کے مطابق ضلع بونیر کے مختلف علاقوں میں لگی آگ میں کچھ سرکاری جنگل ہے اور کچھ پرائیویٹ، ابھی تک بیشتر علاقوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، حالیہ واقعات میں محکمہ نے باقاعدہ ایف آئی آر میں نامزد افراد کو گرفتار کیا ہے، محکمہ نے ایف آئی آر کے ساتھ ساتھ پان ڈیمیج رپورٹ بھی درج کی ہے۔
دیر لوئر میں کچی سڑک آگ بھجانے میں بڑی رکاوٹ
دیر لوئر کے علاقہ لڑم کوٹیگرام اوچھ کے پہاڑوں پر بھی نامعلوم وجوہات کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی ہے، ریسکیو 1122 دیر لوئر کے مطابق سڑک نہ ہونے اور دشوار راستے کی وجہ سے ریسکیو فائر وہیكل کا پہنچنا ناممکن ہے، ریسکیو جوان 4 گھنٹے راستہ پیدل طے کرنے کے بعد اوپر چڑھ کر جائے وقوعہ پر پہنچے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت سٹارویشن کے عمل کی صورت میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔
حکومت سوئی ہوئی ہے۔ اے این پی
ادھر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں مسلسل اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیرانی کوہ سلیمان کے سلسلے کے بعد پختونخوا کے مختلف پہاڑی سلسلوں میں آگ لگنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، شانگلہ علی جان کپرئی اور بہلول خیل میں گذشتہ تین روز سے آگ لگی ہوئی ہے جس میں چار افراد ابھی تک جاں بحق ہو چکے ہیں لیکن حکومتی مشینری ناکام نظر آ رہی ہے، بلوچستان، شیرانی، بونیر، دیر، شانگلہ، سوات اور تورغر کے قیمتی پہاڑ جل رہے ہیں جبکہ حکومت سوئی ہوئی ہے۔
اس حوالے سے اپنے اک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شیرانی کے جنگل جل گئے، ایلم کا پہاڑی سلسلہ راکھ بن گیا لیکن کسی کو کوئی فکر نہیں، ان پہاڑوں میں اربوں روپے کے قیمتی درخت جل کر راکھ ہو گئے، لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھا رہے ہیں، بدقسمتی سے صوبائی حکومت تخت اسلام آباد کی لڑائی میں مصروف ہے اور پشتونوں کے قدرتی وسائل تباہ ہو رہے ہیں، اے این پی مطالبہ کرتی ہے کہ ان واقعات کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور ملوث افراد کو سامنے لایا جائے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے سب سے بڑے جنگلات میں آگ لگ گئی تھی جس کے نتیجے میں آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران تین مقامی افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوئے تھے۔
آگ بجھانے کے مشن میں منگل کو ایران کے آگ بجھانے والے خصوصی طیارے نے بھی پہلی بار حصہ لیا تھا اور کئی دن کی محنت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا تھا۔
online-dating-service top online dating usa free dating sites singles near me free
how to write my paper buy a paper college paper writing help pay to write a paper
help with college paper writing order a paper online college paper service cheapest paper writing service
help on writing a paper paper writing services best
i don’t want to write my paper help with writing a paper
i don’t want to write my paper custom papers online ghost writer college papers professional paper writing services
paper writers college pay to write a paper writing services for college papers paper help writing
custom paper services some to write my paper paying someone to write a paper buy papers for college
paper writing service superiorpapers buying papers need help writing my paper paper writing services online
ghost writer for college papers papers writing service pay someone to write a paper help with filing divorce papers
who can write my paper for me papers help professional
paper writers best paper writers
buy cheap papers paper writers college paper writing services can someone write my paper for me
college paper writers pay someone to write my paper help me write a paper pay people to write papers
pay for a paper write my papers discount code online paper
writers write my paper for me cheap
paper writing services for college students college papers writing service help
writing college papers someone to write my paper for me
custom note paper custom note paper write my paper co best paper writing service reviews
pay someone to write paper paper writing services legitimate what are the best
paper writing services help with college paper writing
find someone to write my paper custom paper writing service write my statistics paper cheap paper writing services
coursework and research difference coursework sample coursework planning coursework subjects
coursework rule usyd coursework vs course work coursework help coursework psychology
coursework cover page coursework example pdf coursework university do my coursework for me
coursework in coursework notebook coursework in academic writing coursework meaning
coursework advantages and disadvantages coursework writing coursework king’s college coursework handbook
coursework introduction coursework title coursework english literature coursework gcse
coursework planner design technology coursework coursework at
a college or university coursework writing services
coursework mark coursework in korean coursework plural coursework job meaning
coursework plagiarism checker coursework writing uk coursework umich stats coursework vs exams
hey listen i love you ringtone download https://ringtonessphone.com/hey-listen-ringtone.html
dinosaur game update https://chromedinos.com
best ringtones https://ringtonessbase.com
music ringtones https://downloadfreeringtoness.com/music-ringtones
free sound effects https://sounddeffects.com