جرائم
-
اپر کوہستان میں کار حادثہ، فوتگی پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
اپر کوہستان کے علاقے شاہراہ قراقرم میں کار حادثے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسیکو 1122 کے مطابق واقعہ اپر کوہستان کے لوٹر تھانے کے حدود میں اس وقت پیش آیا جب ایک خاندان اپنے عزیزوں کی فوتگی پر اسلام آباد سے گلگت جارہے تھے…
مزید پڑھیں -
سوات: زنجیروں سے باندھی گئی لڑکی بازیاب
لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے اپنے والد کی مرضی کے بغیر اپنی رضامندی سے مسمی رحمت علی ولد درے سکنہ ڈھنڈ جوختی کے ساتھ نکاح کیا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں مشتبہ مکان سے فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
حیات آباد میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے رات گئے ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا، کارروائی خفیہ اطلاعات پر مطلوب اشتہاری کی مکان میں موجودگی کی اطلاع پر کی گئی
مزید پڑھیں -
باجوڑ: قاتلوں کی گرفتاری کیلئے دس دن کی مہلت، قاری الیاس قتل کے خلاف دو روز سے جاری دھرنا ختم
مقتول کے لواحقین کو شہدا پیکج کے تحت مراعات جبکہ ملزمان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں دس دن کے اندر گرفتار کیا جائے گا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
باجوڑ: جے یو آئی کے رہنماء مفتی سلطان محمد شہید کے چھوٹے بھائی سکول کے باہر قتل
قاری محمد الیاس پرچہ دے کر سکول سے جیسے ہی باہر نکلا نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جان بحق ہو گیا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
مزار شریف: معروف افغان ڈاکٹر کا اغوا اور بھاری تاوان کے بعد بہیمانہ قتل
طالبان سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلخ میں 8 اغواکار گرفتار کر لئے، 2 کی تلاش جاری
مزید پڑھیں -
مردان: ایک ہفتے کے دوران پانچ خواتین قتل
جن میں تین خواتین گھریلو ناچاقی جبکہ دوکو غیرت کے نام پرقتل کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
خیبر: ڈھائی ماہ قبل لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش مل گئی
خانزادہ اور جمرود خان نامی دو افراد کے گاڑی کے ساتھ گمشدگی کی رپورٹ درج کی گئی تاہم ان کی گاڑی قریبی علاقے سے مل گئی اور ان افراد کا کچھ پتہ نہ چل سکا
مزید پڑھیں -
ٹرانس ایکشن الائنس کا خواجہ سرا کی اغوائیگی میں ملوث بااثر افراد کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
پولیس کے بعض اہلکار مجرموں کی مدد کر رہے ہیں جن کے بارے میں جلد ہی افسران کو مطلع کریں گے۔ فرزانہ
مزید پڑھیں