جرائم
-
خاتون کے سر میں کیل کس نے ٹھونکی، میڈیل رپورٹ نے پھر یہ سوال کھڑا کر دیا
میڈیکل رپورٹ نے پولیس اور خاتون کے شوہر دونوں کے دعوؤں کی تردید کر دی تاہم خاتون کے سر میں کیل کس نے ٹھونکی، یہ گتھی تاحال سلجھ نا سکی۔
مزید پڑھیں -
اپنی عزت بچا کر ملزم کو سبق سکھانے والی مردان کی اِس بیٹی کو سلام!
مجھے ڈر ہے کہ یہ معاملہ بھی صلح پر ہی ختم ہو گا کیونکہ ایسے معاملات میں اکثر لوگ آخر میں صلح ہی کر جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
مردان: لڑکے کی ناجائز تعلقات کی پیشکش کا لڑکی نے گولی سے جواب دے دیا
لڑکی کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص مردان میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج، ہسپتال سے فارغ ہو جائے گا تو جسمانی ریمانڈ کے لئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
”5 سال بعد بھی دھماکے کا وہ سبز شعلہ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے”
2 ستمبر 2016 مردان کچہری میں ہونے والے خودکش حملے میں چار وکلاء اور دو پولیس اپلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
سوات: غیرت کے نام پر ایک ہفتے کے دوران تین خواتین سمیت پانچ افراد قتل
چارباغ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قاتل دھر لئے گئے، تحصیل مٹہ میں دو خواتین اور بچی کو قتل کر کے خونخوار جانور کے حملے کا ڈرامہ بھی بے نقاب
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: بھائی کے جرم کی پاداش میں 3 کمسن بہنیں ”سورا“ کی بھینٹ چڑھ گئیں
ملزم آصف پشاور کی رہائشی 5 بچوں کی ماں کو لے کر فرار ہوا تھا، فیصلہ کرنے والے افراد گرفتار، کمسن بچیوں کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔
مزید پڑھیں -
سوات میں دو خواتین اور ایک بچی کو قتل کس نے کیا؟
پولیس نے ابتدائی تفتیش شروع کر دی ہے اور جلد ہی قتل کے اصل محرکات سامنے آ جائیں گے۔ ڈی ایس پی پیر سید
مزید پڑھیں -
”میری بیوی کے سر میں کیل پیر نے نہیں جنات نے ٹھوکی ہے”
کیس میں سامنے آنے والی نئی پیش رفت یا اپنایا جانے والا موقف اس عامل یا پیر کو بچانے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا اعتراض
مزید پڑھیں -
سوات: نئی نویلی دلہن کو شوہر سمیت ذبح کر کے قتل کر دیا گیا
نکاح نامے سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں نے پانچ چھ روز قبل شادی کی تھی اور کوہستان سے یہاں آئے تھے اور کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھے۔ پولیس
مزید پڑھیں