جرائم
-
لکی مروت: پولیس موبائل پر کا حملہ، 6 پولیس اہلکار جاں بحق
حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی
مزید پڑھیں -
وقار اور خرم نے کینیا کی پولیس کے ساتھ مل کر ارشد شریف کو قتل کیا: رانا ثنا اللہ
رانا ثنا اللہ کا مزید کہنا تھا کہ ارشد شریف کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، ہماری ٹیم سلمان اقبال اور طارق وصی سے بھی تفتیش کرنا چاہتی ہے
مزید پڑھیں -
جمرود میں لیویز فورس کا کیپٹن شربت خان قتل
پولیس کا کہنا ہے کہ شربت خان لیویز سنٹر سے چھٹی کے بعد جمرود شاہ کس مستل خیل ایریا میں اپنے رشتے داروں کے ہاں رکا ہوا تھا
مزید پڑھیں -
مردان: کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم جنگجو مارا گیا
ملزم عبید نے کچھ دن قبل سپشل برانچ کے سب انسپکٹر فرید خان کو اپنے گھر کے سامنے شہید کیا تھا۔ سی ٹی ڈی مردان
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں تھانے پر حملہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق دو زخمی
پولیس کی گاڑی بھی نذر آتش کر دی گئی، حملہ آور جاتے ہوئے سرکاری اسلحہ سمیت ایک گاڑی بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس زرائع
مزید پڑھیں -
پشاور: جعلی چیک دینے والے مسلمان تاجر کو قید اور جرمانے کی سزا
ملزم بلال اقبال کو جرم ثابت ہونے پر تین سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں کارروائی، داعش کا مرکزی کمانڈر مارا گیا
3 عسکریت پسند زخمی حالت میں گرفتار، فائرنگ کے تبادلہ میں سیکورٹی فورسز کے ایک کپتان زخمی اور ایک اہلکار شہید
مزید پڑھیں -
مسافر کوچ میں سیاسی بحث نے ایک مسافر کی جان لے لی
مقتول آبائی قبرستان قلعہ گئی سیار درہ میں سپردخاک، اندوہناک واقعہ پر علاقے کی فضا سوگوار
مزید پڑھیں