جرائم
-
”5 سال کی عمر میں سگے ماموں نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا”
''جب می ٹو والا دور آیا تو ایک دن مجھے بھی بہت شوق ہوا کہ کیوں نا میں بھی اس می ٹو کا حصہ بنوں لیکن پھر وہی خیال آیا کہ لوگ اور شوہر کیا کہیں گے۔''
مزید پڑھیں -
امریکی خاتون کا ریپ: بیمار تعفن زدہ بدبودار معاشرے کی ایک اور جھلک
جنوبی پنجاب کے سیاحتی مقام فورٹ منرو میں امریکی سیاح خاتون کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ نے ملکی اور بین الاقوامی میڈیا میں ہل چل پیدا کردی
مزید پڑھیں -
ڈیری غازی خان: امریکی سیاح خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ملزمان کی چھ دن ریمانڈ منظور
واقعہ اتوار اور پیر کی درمیانی رات پیش آیا تھا جس میں ایک امریکی خاتون اربیلا اپری کو سیاحتی مقام منری فورٹ پر ملزمان مزمل اور اسکے دوست ازان کھوسہ نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھیں -
تیراہ: ”ننواتے” پر معذور ٹیلر ماسٹر کے والد نے سیکیورٹی اہلکار کو معاف کر دیا
قمبرخیل کے مشران انصاف تاجر یونین اور علاقائی لوگوں نے احتجاج کی کال واپس لے لی
مزید پڑھیں -
پشاور اور نوشہرہ میں چار افراد غیرت کے نام پر قتل
مقتولہ 28 سالہ نسیم بیگم چھ ماہ کی حاملہ تھی، فائرنگ سے زچہ اور بچہ دونوں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
درہ آدم خیل: معمولی تکرار پر دوست نے تین دوستوں کو قتل کر دیا
مقتولین کے لواحقین اور علاقہ عوام نے قاتل کو بھی گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور: تین ہفتوں کے دوران تین بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی، دو قتل
بچی دوپہر کو روٹی لائی اور ان سے 10 روپے لے کر چلی گئی لیکن گھر واپس نہ آئی اور شام کو مسجد کی حدود سے اس کی لاش برآمد ہوئی۔ دادا
مزید پڑھیں -
چارسدہ 4 سالہ بچی قتل کا ڈراپ سین، باپ قاتل نکلا
پولیس کے مطابق باپ کو شک تھا کہ مریم انکی ناجائز اولاد ہے،اسی بناء پرننھی 4 سالہ مریم کو بے دردی سے ذبح کیا
مزید پڑھیں