جرائم
-
ماں بیٹی گھر کے اندر قتل، تین بھائی شدید زخمی
باجوڑ کے علاقے برترس شموزئی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک جوان کو قتل جبکہ اس کے چچا زاد بھائی کو شدید زخمی کر دیا
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان پولیس پر حملہ، ایک اہلکار زخمی دو دہشت گرد ہلاک
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ سے شوائد اکٹھے کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
سوات: طالبان کی واپسی، یرغمال پولیس اہلکاروں کی بازیابی، اصل کہانی کیا ہے؟
سوات پولیس کے حکام کے ساتھ کئی بار رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن رابطہ نہیں ہو سکا۔
مزید پڑھیں -
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں مارا گیا
طالبان رہنماء احسان اللہ احسان نے عمرخالد خراسانی کی موت کی تصدیق کر دی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے سابق رہنماء بھائی سمیت زخمی
دونوں بھائی تحریک انصاف میں شمولیت کرنے کیلئے شمولیتی جلسہ میں شرکت کے لیے اپنے گاوں پیرسباق جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر اندھادھند فائرنگ کر دی
مزید پڑھیں -
پشاور پولیس کے ساتھ تلخ کلامی، تنگی تحصیل کے چیئرمین فیاض علی سالار ساتھیوں سمیت گرفتار
ملزمان نے پولیس کو ڈرانے اور دھمکانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی، پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی اور دو پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں۔ پولیس کا الزام
مزید پڑھیں -
لوئر دیر: رکن صوبائی اسمبلی پر حملہ، 4 افراد جاں بحق 4 زخمی
واقعہ حدود تھانہ زیمدارہ میں گل کے مقام پر ملک لیاقت علی خان کے گھر کے قریب پیش آیا، حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
مردان: تاجر کی اغوائیگی میں پولیس اہلکار ملوث نکلے
ملزمان رہائی کے بدلے دو کروڑ روپے مانگ رہے تھے، انسداد منشیات ٹیم کے 6 اہلکاروں کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج، تمام ملزمان گرفتار
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں پولیس پارٹی پر فائرنگ ایک اہلکار زخمی،حملہ آور ہلاک
فائرنگ سے پولیس اہلکار محب اللہ زخمی ہوا ہے، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نورنگ کے سرجن ڈاکٹر فریداللہ خان نے بتایا کہ زخمی پولیس اہلکار کو 4 گولیاں لگی ہیں
مزید پڑھیں