جرائم
-
افغانستان مسجد میں دھماکہ امور مذہبی اسکالر سمیت 15 افراد زخمی
ہرات کے شہر گزرگاہ کی مسجد کے دروازے پر اس وقت زوردار دھماکا ہوا جب معروف مذہبی اسکالر محیب الرحمان انصاری اپنے محافظوں کے ہمراہ وہاں پہنچے تھے
مزید پڑھیں -
باجوڑ، اورکزئی میں شدت پسندوں کے وار، پولیس و ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد قتل
گزشتہ روز نامعلوم شدت پسندوں نے اپر اورکزئی ماموزئی میں زیر تعمیر پولیس تھانے پر حملہ کر کے پولیس اہلکار سمیت 3 مزدوروں کو اغواء کر کے قتل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
مردان میں خون کی ہولی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل
مقتولین میں سبزعلی خان، ان کے بیٹے 19 سالہ اسد علی، اسد علی کی بیوی مسماۃ س اور چار سالہ ابوبکر ولد اسد علی شامل
مزید پڑھیں -
دیرلوئر: محکمہ تعلیم کے دفتر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار
ملزم بلامبٹ پولیس کی حراست میں، تفتیش جاری، سنسنی خیز انکشافات کی توقع
مزید پڑھیں -
کرم میں لین دین کے تنازعہ پر توہین مذہب کا الزام، پولیس ہوائی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
ذاتی دشمنی اور ذاتی نوعیت کے معاملات کو مذہبی رنگ دینے اور امن و امان کا مسلہ پیدا کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے، عمائدین
مزید پڑھیں -
”ڈاکوؤں کا سردار میرے پاس آیا کہ یہ ایمل ولی کون ہیں”
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ سے دو ماہ قبل اغواء ہونے والا جوان فضل جان صوبہ سندھ کے علاقے کشمور سے بازیاب
مزید پڑھیں -
لکی مروت: پولیس کے ہاتھوں بے گناہ نوجوان کا قتل، حالات کشیدہ
مظاہرین کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن میں ایک گھنٹہ رہ گیا ہے جس کے بعد تھانہ لکی، اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر دفاتر کا جلاؤ گھیراؤ شروع ہو گا۔
مزید پڑھیں -
”مسلمان لڑکے نے ہماری لڑکی اغوا کر کے اس کے ساتھ شادی کر لی”
واقعہ کے خلاف بونیر پیربابا کی سکھ برادری سر تا پا احتجاج بن گئی، مقامی پولیس پر وعدہ خلافی کا الزام
مزید پڑھیں -
نرسنگ کالج مردان میں نرس پراسرار طور پر جاں بحق
رپورٹ آنے کی بعد ہی اس کی موت کے حوالے سے تفصیل سامنے آئے گی۔ لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
باجوڑ اور کرم میں دھماکے، دو افراد جاں بحق تین زخمی
ڈی پی او باجوڑ عبد الصمد خان کے مطابق دھماکہ تحصیل ماموند علاقہ ڈمہ ڈولہ چوہترہ میں ہوا ہے جس میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے
مزید پڑھیں