جرائم
-
کوہاٹ: چھ سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار
6 سالہ شہریار آج صبح سے گھر سے لاپتہ تھا جس کی تلاش جاری تھی، بعدازاں تپی کے علاقہ تالاب بانڈہ میں کنویں سے بچے کی لاش برآمد کر لی گئی۔ مقامی پولیس
مزید پڑھیں -
چارسدہ: غیرت کے نام پر ماں بیٹی قتل، ملزمان گرفتار
دوران انٹاروگیشن ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا، ملزمان نے ماں اور بیٹی کو مبینہ طور پر بدچلنی کے الزام میں قتل کیا ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
ارشد شریف کی گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔ کینین پولیس کا دعویٰ
اس سے پہلے مگاڈی پولیس کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ارشد شریف کی کار نہ روکے جانے پر فائرنگ کی گئی۔
مزید پڑھیں -
ارشد شریف قتل: سازشی تھیوریوں کا سہارا کیوں لیا جاتا ہے؟
کینین پولیس نے تسلیم کیا ہے کہ سینئر صحافی ارشد کو غلط فہمی کی بنیاد پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں بم دھماکے، ایک شخص جاں بحق
لوئر وزیرستان وانا اعظم ورسک روڈ کے علاقے دانہ لگاڈ میں جاں بحق ہونے والا شخص موٹر سائیکل پر گزر رہا تھا کہ دھماکہ ہو گیا۔ مقامی پولیس
مزید پڑھیں -
سینئر صحافی ارشد شریف کینیا پولیس کے ہاتھوں قتل
پاکستانی صحافی کے ڈرائیور نے کار روکنے کے بجائے قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر ان کا پیچھا کیا گیا اور پھر یہ افسوسناک واقعہ رونما ہوا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
سوات: وین ڈرائیور کی ہلاکت دہشت گردی نہیں غیرت کے نام پر قتل تھا۔ معظم جاہ انصاری
ڈرائیور حسین علی کو بہنوئی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر قتل کیا، تین افراد گرفتار، ایک دبئی فرار ہو گیا ہے۔ آئی جی پی خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں -
نفرت جرم سے کرنا چاہیے، مجرم سے نہیں!
جرم عمر بھر کا پچھتاوا اس وقت بھی بن جاتا ہے جب جرم کا مرتکب شہری اپنی قانونی سزا تو پوری کر لے لیکن معاشرہ اسے تاحیات سزا دیتا رہے۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: دہشت گردی کی ایک بڑی سازش ناکام
پاک افغان بارڈر انگور اڈہ پر رات گئے آپریشن میں کسٹمز سٹاف اور بارڈر سٹیشن نے روسی ساختہ گولہ بارود سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
مزید پڑھیں