جرائم
-
ٹانک: ریسکیو 1122 کی زیر تعمیر عمارت پر بم حملہ، 8 مزدور زخمی
دھماکے کے نتیجے میں 8 مزدور زخمی ہوگئے، جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
بنوں سے اغواء ہونے والے سرکاری ملازمین بازیاب
رہائی پانے والوں میں ویلج کونسل سیکرٹری نعمان الحسینی اور محکمہ صحت سے وابستہ اشفاق شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: میٹرک امتحان میں اشتہاری ملزم کی جگہ پرچہ دینے والا نوجوان گرفتار
ملزم جواد، سکنہ سرگہ خیرو خیل، مطالعہ پاکستان کا پرچہ محمد رومان نامی اشتہاری کی جگہ بیٹھ کر حل کر رہا تھا۔
مزید پڑھیں -
لوئر دیر: سیکیورٹی فورسز آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد ساتھی سمیت ہلاک
حکومت نے انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر حفیظ اللہ کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر رکھی تھی۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: عمرزئی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، تین دہشت گرد گرفتار
ملزمان کے قبضے سے دو راکٹ لانچر گولے، دو کارٹیجز، 18 فٹ پرائما کارڈ اور تقریباً دو کلو بال بیرنگ برآمد ہوئے، جو کسی ممکنہ تخریبی کارروائی میں استعمال کئے جانے تھے۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ، منصوبہ بندی مقامی سطح پر ہونے کا انکشاف
شہر میں ایک ماہ کے دوران 4 علما کو نشانہ بنایا گیا، جن میں 3 علمائے کرام شہید جبکہ ایک زخمی ہے۔
مزید پڑھیں -
بنوں: فائرنگ کے دو مختلف واقعات، ایک شخص جانبحق، تین زخمی
غوریوالہ تھانے کی حدود میں جمشید نامی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
کرک: اپنے ہی خاندان کے چار افراد کو زخمی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
گزشتہ روز آئس کے نشے میں اپنے سسر، بیوی، سالہ اور سالی پر اندھا دھند فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں چاروں افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد ملزم ایک قریبی گھر میں جا چھپا اور پولیس کو دیکھ کر اسے مورچے میں تبدیل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشت گردوں میں خارجی گروہ کا سرغنہ شیرین بھی شامل ہے، خارجی سرغنہ شیرین قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔
مزید پڑھیں -
بنوں: تھانہ ڈومیل کی حدود سے دو افراد اغوا
مغویان میں نعمان الحسن، غوریوالہ ٹو کے ویلج کونسل سیکرٹری اور اشفاق، آر ایچ سی غوریوالہ کا کلاس فور ملازم شامل ہیں۔
مزید پڑھیں