کورونا وائرس
-
سائنو فارم اور سائنو ویک ویکسین لگانے والے سعودی عرب میں سیاحتی ویزے پر داخل ہوسکتے ہیں
خیال رہے کہ سعودی عرب کی جاری کردہ فہرست میں پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش شامل نہیں ہوسکے ہیں
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 24 گھنٹوں میں مزید 65 اموات
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 8.46 فیصد رہی۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 58 ہزار…
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر سے اموات بڑھنے لگیں، 76 افراد انتقال کر گئے
ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہزار 209 ہو گئی اور مجموعی کیسز 10 لاکھ 20 ہزار 324 تک جاپہنچے ہیں۔ سرکاری پورٹل
مزید پڑھیں -
تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کے متعلق اہم ترین فیصلہ ہوگیا
اجلاس میں اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ صوبے اپنی حدود میں کورونا کی شرح کے مطابق خود فیصلے کریں گے لیکن بورڈ امتحانات شیڈول کےمطابق جاری رہیں گے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دینے کا انکشاف
بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا سیریس ایشوں ہے جو بھی اس میں ملوث پایا گیا اس کے چلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈی جی ہیلتھ
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا : رواں سال یہ پہلا موقع ہے کہ کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا
پاکستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی 5 لاکھ 62 ہزار 51 ویکسین لگائی گئی۔اب تک ملک میں ویکسین کی 2 کروڑ 22 لاکھ 22 ہزار 701 خوراکیں لگائی جاچکی ہیں، این سی او سی
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی، 47 اموات بھی رپورٹ
اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1030 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 لاکھ 16 ہزار 373 ہو گئی ہے.
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس کی مثبت شرح میں ایک بار پھر 4 فیصد اضافہ
این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کی بھارتی قسم بھی سامنے آچکی ہیں جو کہ دیگر وائرسز سے کافی مختلف اور خطرناک ہے اور یہ کہ اس وائرس کی وجہ سے پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر بھی آ سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم خیبر پختونخوا پہنچ گئی
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 22469 ہو گئی اور مجموعی کیسز 9 لاکھ 66 ہزار 7 تک جاپہنچے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کا مسئلہ حل، کل سے امریکن موڈرنا ویکسین دستیاب ہوگی
خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ایل آر ایچ، کے ٹی ایچ، ایچ ایم سی ، ایبٹ آباد میں ایوب ٹیچنگ اسپتال، سوات میں سیدو گروپ آف ٹیچنگ اسپتال،سول اسپتال مٹہ اور مانسہرہ، دیر اپر، دیر لوئر، باجوڑ کے ڈی ایچ کیو اسپتالوں میں موڈرنا ملے گی
مزید پڑھیں