ماحولیات
-
کے پی، بالائی علاقوں میں گرمی کی ستائی عوام کے لئے خوشخبری۔
رواں ہفتے کے دوران گرمی کی شدت میں کمی کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا شجرکاری سے پشاور میں فضائی آلودگی کا خاتمہ ممکن ہے؟
فہیم آفریدی ماحولیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی کی وجہ سے دنیا بالخصوص اپنے شہر، صوبے اور ملک کے باسیوں کو درپیش خطرات سے پریشان، مگر اِن خطرات میں کمی کا عزم لئے سید بلال شاہ کو پشاور شہر اور اِس کے مضافات میں شجرکاری کے ساتھ ساتھ پلاسٹک کے خاتمے کیلئے مہم چلاتے دیکھ…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں امریکی تعاون سے ساڑھے تین ہزار سے زائد کاشتکاروں کو تربیت فراہم کی گئی
تیرہ لاکھ ڈالر مالیت اور پانچ سال دورانیہ پر مشتمل اس پروگرام کے لیے مالی اعانت امریکی سفارتخانہ نے فراہم کی تھی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی کے تدارک کے لیے جی آئی ایس لیب کا قیام
عثمان خان پریشان ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اس کی فصل کی پیداوار ویسی نہیں ہو پا رہی جیسے پہلے ہوا کرتی تھی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں تمباکو کی قیمتیں بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟
ضلع صوابی کے کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ تمباکو فصل کی پیداور کم ہوکر ایکسپورٹ میں ڈیماند زیادہ ہوگئی ہے
مزید پڑھیں -
کاربن کریڈٹ منصوبہ: آلودگی کا اخراج، کارخانوں پر ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ
ذیشان کاکاخیل خیبر پختونخوا میں جہاں جنگلات میں اضافہ کرنے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لیے بلین ٹری سونامی کا منصوبہ شروع کیا گیا تھا تو وہی اب حکومت اور محکمہ جنگلات نے بے تحاشہ آلودگی خارج کرنے والوں کے گرد گیرا تنگ کرنے کے لیے اقدامات اٹھانا شروع کر دئے ہیں۔ محکمہ جنگلات…
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل سیلاب، جو گھروں کے ساتھ خواب بھی بہا لے گیا
افتخار خان "میرا خواب تکمیل سے پہلے ہی سیلاب کی نذر ہو گیا۔” 65 سالہ انور خان آفریدی کی زندگی کی آخری خواہش اپنے گھر کی تعمیر تھی جس کے لئے انہوں نے کئی سالوں سے مختلف طریقوں سے کچھ پیسے اکٹھے کر لئے تھے اور 12 لاکھ کی لاگت سے کچھ حصہ تعمیر بھی…
مزید پڑھیں -
چترال میں حالیہ سیلاب سے تباہی کی ایک وجہ کیا ہے؟
گل حماد فاروقی ماحولیاتی غیر ذمہ داری کے ایک چونکا دینے والے مظاہرے کے نتیجے میں چترال مستوج روڈ کی تعمیر نے کری کے پرامن علاقے میں ایک تباہ کن ماحولیاتی تباہی کو جنم دیا ہے۔ تعمیراتی کمپنی نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر پتھر، مٹی، پتھریلے چٹانوں اور دیگر ملبے کو لاپرواہی کے…
مزید پڑھیں -
ٹماٹر کی فصلیں وقت سے پہلے سوکھ گئیں، کیا یہاں بھی انڈیا جیسی قلت آنے والی ہے؟
افتخار خان سالن میں زیادہ ٹماٹر ڈالنے پر میاں بیوی کے مابین جھگڑا— ڈاکوؤں نے ٹماٹر سے بھرا ٹرک لوٹ لیا—- ٹماٹر کی تجارت سے کاشتکار ایک ہی سیزن میں کروڑ پتی بن گیا۔۔۔۔ ٹماٹروں سے متعلق ایسی خبریں آج کل انڈیا میں ٹاپ ٹرینڈ پر ہیں۔ اس کی وجہ ہمسایہ ملک میں طوفان اور…
مزید پڑھیں -
وادی کیلاش میں سیلاب نے تباہی مچادی، 6 گھروں کو نقصان فصلیں تباہ
کیلاش ویلی رمبور میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں سیلاب آنے سے گھروں، مویشی، کھڑی فصلوں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا
مزید پڑھیں