سٹیزن جرنلزم
-
”ہمارے علاقے میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں نہ ہونے کے برابر تھیں، کل ہی کی تو بات ہے”
سرچ آپریشن کے نام پر شرپسند عناصر خود کو سیکورٹی اہلکار ظاہر کر کے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مصروف، نامعلوم افراد کے ہاتھوں کئی بے گناہ افراد قتل
مزید پڑھیں -
پشاور، ونٹر میڈیا سپورٹس گالا کے دوسرے مرحلے کا آغاز
سپورٹس گالا کے دوسرے مرحلے میں سکواش، ٹیبل ٹینس، ایتھلیٹکس، آرچری، ووڈ بال اور بیڈمنٹن سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔
مزید پڑھیں -
دس سال سرکاری نوکری کے باوجود آج تک اپنی تنخواہ کا پتہ نہیں چلا
شادی کے بعد اے ٹی ایم کارڈ اور چیک بک شوہر نے لے لیا، وہ پورے مہینے کیلئے میری تنخواہ سے مجھے صرف ساڑھے تین ہزار روپے دیتے ہیں جس پر میرا گزارہ بمشکل ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
‘اقراکو بغیر امتحان کے پاس ہونے پرکوئی خوشی نہیں تھی’
تعلیمی ادارے بند ہونے سے جہاں کچھ طالبعلم خوش تھے تو دوسری طرف بہت سے طلبہ و طالبات اپنی مستقبل کے لئے پریشان تھے
مزید پڑھیں -
”پرانا وقت جیسا بھی ہو اچھا لگتا ہے کیونکہ یادیں بری بھی اچھی لگتی ہیں”
اورکزئی میں بدامنی سے قبل لوگوں کی مالی حالت کچھ قدرے بہتر تھی لیکن ان کی زندگیاں ان اصولوں یا قواعد پر نہیں تھیں جو روشن مستقبل کے ضامن بن سکتے۔
مزید پڑھیں -
ڈی سی اورکزئی کی شکار پر پابندی اخبارات تک محدود
ڈی سی صاحب خود سنٹرل اورکزئی کے علاقے چھپر مشتی میں شکار کیلئے آتے اور اپنے نوٹیفیکشن کی پرخچے ہوا میں اڑاتے دکھائی دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
جب وزیرستان کی باہمت خاتون بندوبستی علاقوں کی پڑھی لکھی لڑکیوں کے ساتھ ایک صف میں بیٹھ گئی
جب میں اندر ہال میں گئی اور میں نے دروازہ کھولا تو میرے آنکھوں کے سامنے ایک عجیب منظر تھا بہت ساری تعلیم یافتہ یونیورسٹی کی لڑکیاں وہاں ہال میں ترتیب سے بیٹھی تھی
مزید پڑھیں -
شوال میں لاک ڈاؤن نے پانچ بچوں سے انکی ماں چھین لی
لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہسپتال بند تھا گھر والے مجبوراً مریضوں کو واپس اپنے گھر لے گئے جہاں پہنچتے ہی زچہ و بچہ دونوں کی موت واقع ہوئی
مزید پڑھیں -
کورونا کی وجہ سے لوگوں نے شادی بیاہ میں جانا چھوڑ دیا ہے
پہلی لہر کے بعد دوسری لہر بھی بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور دن بدن شرح اموات میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے ایک بار پھر لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
مزید پڑھیں -
‘میں نویں جماعت میں تھی جب دہشتگردوں نے ہمارے سکول کو نشانہ بنایا’
میں نے تعلیم چھوڑنے کی بجائے اپنے پڑوس میں موجود ایک استاد سے ٹیوشن شروع کر دی اس کے بعد میں کبھی سکول نہیں گئی،گھر ہی میں امتحان کیلئے تیاری کی اور میں پاس ہو گئی
مزید پڑھیں